Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جنڈیالی بنگلہ میں ریسکیو 1122 سب اسٹیشن قائم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میاں چنوںبینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال

     

    میاں چنوں کے نواحی علاقے جنڈیالی بنگلہ میں ریسکیو 1122 کا سب اسٹیشن قائم کر دیا گیا، جہاں جدید ایمبولینس اور 6 تربیت یافتہ اہلکار 24 گھنٹے ہنگامی امدادی خدمات فراہم کریں گے۔سب اسٹیشن کا افتتاح ایم پی اے رانا بابر حسین نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر اعجاز، چوہدری مظہر ستار اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات کے ہمراہ کیا۔اس موقع پر رانا بابر حسین نے کہا کہ اس منصوبے سے جنڈیالی بنگلہ، 15 ایل اور گردونواح کے عوام کو حادثات اور طبی ایمرجنسی کی صورت میں بروقت امداد میسر آئے گی، جبکہ علاقے کی ترقی اور عوامی فلاح کے مزید منصوبے بھی جاری رہیں گے۔..

     

     

     

    Related Posts

    فیفا ورلڈ کپ،امریکی معیشت  متاثر ، پیداواری صلاحیت میں 11.7 ارب ڈالر تک کمی

    فیفا ورلڈ کپ فائنل؛ کراچی میں میچ بڑی اسکرینز پر دکھانے کا اہتمام

    فیفا ورلڈ کپ فائنل: شکیرا اور برنا بوائے کی ہاف ٹائم شو کی تیاریوں کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل

    مقبول خبریں

    فیفا ورلڈ کپ،امریکی معیشت  متاثر ، پیداواری صلاحیت میں 11.7 ارب ڈالر تک کمی

    فیفا ورلڈ کپ فائنل؛ کراچی میں میچ بڑی اسکرینز پر دکھانے کا اہتمام

    فیفا ورلڈ کپ فائنل: شکیرا اور برنا بوائے کی ہاف ٹائم شو کی تیاریوں کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل

    فیفا ورلڈ کپ: سپین بمقابلہ ارجنٹائن – فائنل سے پہلے کیا جاننا ہے 

    بیلجیئم نے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی بستیوں سے درآمدات پر پابندی لگا دی

    بلاگ

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.