Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈی پی او دیر بالا کا پاک افغان بارڈر کے قریب حساس چوکیوں شلتلو اور نصرت درہ کا دورہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیر بالا(بیورو چیف ریاض ابوالخیل)

     

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا اسلم نواز نے پاک افغان بارڈر کے قریب انتہائی حساس چوکیوں/چیک پوسٹوں شلتلو اور نصرت درہ کا دورہ کرتے ہوئے جاری سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا جائزہ لیا۔ آپریشن میں دیر پولیس، دیر سکاوٹس، ایلیٹ فورس، آر آر ایف، سی ٹی ڈی، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور مقامی عوام نے حصہ لیا، جبکہ جدید تھرمل آلات، ڈرون کیمروں اور بکتر بند گاڑیوں کے ذریعے علاقے کی مؤثر نگرانی کی گئی۔ڈی پی او دیر بالا نے جوانوں کی پیشہ ورانہ کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں شاباش دی اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ، قیام امن اور امن دشمن عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔بعدازاں انہوں نے علاقہ مشران سے ملاقات کرکے امن و امان کی صورتحال، باہمی تعاون اور عوام و سیکیورٹی اداروں کے درمیان روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ مشران نے امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

    Related Posts

     پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ،آٹھ افرادہلاک

    امرناتھ یاترا کے دونوں راستے 19 جولائی سے عارضی طور پر بند

    فیفا ورلڈ کپ،امریکی معیشت  متاثر ، پیداواری صلاحیت میں 11.7 ارب ڈالر تک کمی

    مقبول خبریں

     پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ،آٹھ افرادہلاک

    امرناتھ یاترا کے دونوں راستے 19 جولائی سے عارضی طور پر بند

    فیفا ورلڈ کپ،امریکی معیشت  متاثر ، پیداواری صلاحیت میں 11.7 ارب ڈالر تک کمی

    فیفا ورلڈ کپ فائنل؛ کراچی میں میچ بڑی اسکرینز پر دکھانے کا اہتمام

    فیفا ورلڈ کپ فائنل: شکیرا اور برنا بوائے کی ہاف ٹائم شو کی تیاریوں کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل

    بلاگ

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.