سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سیالکوٹ کے سرکل انسپکٹر رانا مبشر نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مارکر میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ کے ستھرا پنجاب کے سپروائزر شہر یار کو شہری سے 15 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا جبکہ شہر یار کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

