Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مہنگے پیٹرول سے جان چھڑائیں: حکومت نے الیکٹرک سواری خریدنے والے شہریوں کے لیے خزانے کے منہ کھول دیے

      سام سنگ کا نیا معرکہ؛ ’گلیکسی زی فولڈ 8 الٹرا‘ کی بڑی خصوصیات منظرعام پرآگئیں

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تعلیمی نظام اور نصاب کو قومی ضروریات اور معاشرتی تقاضوں کے مطابق تشکیل دینا ہو گا،خواجہ محمد آصف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

     

    وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ملک میں استاد اور شاگرد کے رشتے کا تقدس متاثر ہوا ہے جبکہ تعلیمی نصاب اور تاریخ کو مختلف ادوار میں بیرونی طاقتوں کی ترجیحات کے مطابق مسخ کیا گیا جس کے باعث نئی نسل درست تاریخی شعور اور کردار سازی پر مبنی تعلیم حاصل نہ ہو سکی۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایک نجی تعلیمی ادارے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔خواجہ آصف نے کہا کہ موجودہ تعلیمی نصاب اپنی اصل روح سے ہٹ چکا ہے جبکہ اور زمانہ طالب علمی میں تحریک پاکستان ،مسلم،برصغیر اور عالمی تاریخ جس معیار کے ساتھ پڑھائی جاتی تھی آج وہ معیار برقرار نہیں رہا ہے بعض حکمرانوں کے دور اقتدار میں حکمرانوں کی سیاسی ضروریات اور اور بعض سپر پاورز کو خوش کرنے کے لئے تاریخ کو تبدیل کرنے کے ساتھ ساتھ اس کو مسخ کر رکھ دیا گیا۔ آج طلباء و طالبات کو جو حقائق پڑھائے جس رہے ہیں وہ حقیقت پر مبنی نہ ہیں جبکہ موجودہ نصاب طلباء و طالبات کی ایسی شخصیت سازی نہیں کر رہا ہے جس کی موجودہ معاشرہ اور ملک کو ضرورت ہے۔ تعلیم کا مقصد صرف ڈگری یا سرکاری ملازمت حاصل کرنا نہ ہے بلکہ ایسے با کردار اور ذمہ دار شہری تیار کرنا ہے جو معاشرے کے لئے رول ماڈل ثابت ہوں۔انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ تعلیمی نظام اور نصاب کو قومی ضروریات اور معاشرتی تقاضوں کے مطابق تشکیل دینا ہو گا تاکہ نئی نسل کو تاریخی شعور بہتر اخلاقی اقدار اور مثبت کردار کے ساتھ مستقبل کی زمہ داریاں نبھانے کے قابل بنایا جا سکے۔

    Related Posts

    موسلادھار بارش، تیز آندھی، آسمانی بجلی گرنے اور تیز ہواؤں کا الرٹ جاری

    ’’ میں واپس آئوں گا‘‘ بابر اعظم دوبارہ ٹیسٹ کرکٹ کپتان مقرر

    پیارنہ دیکھے سرحد،مقبوضہ کشمیرمحبوبہ سے ملنے جانیوالا کشمیری نوجوان پاکستان کے حوالے

    مقبول خبریں

    موسلادھار بارش، تیز آندھی، آسمانی بجلی گرنے اور تیز ہواؤں کا الرٹ جاری

    ’’ میں واپس آئوں گا‘‘ بابر اعظم دوبارہ ٹیسٹ کرکٹ کپتان مقرر

    پیارنہ دیکھے سرحد،مقبوضہ کشمیرمحبوبہ سے ملنے جانیوالا کشمیری نوجوان پاکستان کے حوالے

    ویبھو سوریہ ونشی  ہندوستان کے لیے انٹرنیشنل ڈیبیو کرنے والے سب سے کم عمر کرکٹر بن گئے

    لڑکے سے اغواکے بعد3 اوباشوں کی بداخلاقی،پولیس کے گرفتاری کیلئے چھاپے

    بلاگ

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.