سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا
Share Facebook Twitter Email WhatsApp سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) صوبہ پنجاب میں آج 4 جولائی سے ہیلمٹ استعمال نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن شروع ہو جائے گا ہیلمٹ نہ ہونے کی صورت میں موٹر سائیکل کو 24 گھنٹوں کے لئے تھانہ میں بند کر دیا جائے گا جبکہ 2000 روپے جرمانہ بھی ہوگا۔