سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)
سیالکوٹ کے علاقہ پکی کوٹلی میں سڑکیں و گلیاں اور نالیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں اس علاقہ میں یونیورسٹی آف سیالکوٹ اور دیگر اہم ادارے موجودہ اور یونیورسٹی سمیت تمام اداروں کے سامنے اور پیچھے پانی کھڑا ہونے کے ساتھ ساتھ گندگی پائی جاتی جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی میں دقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے بلکہ پیدل چلنے والوں کو کافی مشکلات پیش آتی ہیں۔لہذا اصلاح احوال کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔

