Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مہنگے پیٹرول سے جان چھڑائیں: حکومت نے الیکٹرک سواری خریدنے والے شہریوں کے لیے خزانے کے منہ کھول دیے

      سام سنگ کا نیا معرکہ؛ ’گلیکسی زی فولڈ 8 الٹرا‘ کی بڑی خصوصیات منظرعام پرآگئیں

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کاظمی و نقوی برادران کے زیر اہتمام 5روزہ مجلسی عزا  خمسہ سجادیہ میلسی میں   منعقد ھوگی 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    میلسی  ( سجاد سحرکی رپورٹ)
    5
    روزہ قدیمی مجلس عزا بعنوان خمسہ سجادیہ 20 تا 24 محرم الحرام زیر سر پرستی سید اختر عباس کاظمی   منعقد ھو گا مجالس کا آغاز روانہ دن  ایک بجے ھوگا  جسمیں معروف شاعر شاکر علوی ۔علامہ اعجاز رضا غدیری ۔سید عقیل رضوی۔ زاکر مرید عباس مغل ۔ علامہ خضر عباس کے علاہ معروف  مبلغ دین مبین  خطیب شب عاشور علامہ  سید معراج حیدر زیدی آف( کراچی ) روانہ شام 5 تا 6 بجے  فلسف شہادتِ سیرتِ اہلِ بیت و موضوع خمسہ پر خطاب کریں گے۔ناظم ممبر سیدصغیرحسین کاظمی مجلس کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کرائیں گے جسکی سعادت قاری زبیر حسین کریں گے جبکہ تلاوتِ کلامِ پاک کی سعادت اختر عباس صادقین حاصل کریں گے۔دوران مجلس عزا،  سبیل حضرت عباس کا خصوصی اہتمام کیا جائے گا، جبکہ اس خمسہ کے آخری روز 24 محرم سبیہ تابوت  امام سجاد  برآمد ھوکر ماتم داری ہوگی۔منتظمین خمسہ  سید شبیر حسین کاظمی۔سید شیراز حسین کاظمی سید شہزاداختر کاظمی ۔سید سبط الحسن نقوی، سید مشارب کاظمی بخاری اور نقوی سادات میلسی کے علاوہ  سینکڑوں محبان۔ اہلِ بیت  مجالسِ عزا میں شرکت کریں گے

    Related Posts

    پاکستان اور ترکیہ کا دوطرفہ تجارت کو 5 ارب ڈالر تک پہنچانے کا عزم؛ اہم شعبوں میں تعاون کے نئے معاہدے

    مہنگے پیٹرول سے جان چھڑائیں: حکومت نے الیکٹرک سواری خریدنے والے شہریوں کے لیے خزانے کے منہ کھول دیے

    رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای شہید کی نماز جنازہ ادا ،جذباتی مناظر

    مقبول خبریں

    ’’ایک دور ختم ہوا‘‘بلوچستان لیویز فورس کا خاتمہ؛ تمام اہلکاروں کو 7 دن میں محکمہ پولیس کو رپورٹ کرنے کا حکم

    بلوچستان کی سیاست میں ہلچل؛ سردار عبدالرحمٰن کھیتران کی وزارت سے برطرفی کا فیصلہ، سمری گورنر کو ارسال

    فیفا ورلڈکپ، مراکش کا شاندار کھیل، میزبان کینیڈا کو ٹورنامنٹ سے باہرکردیا

    ورلڈ چیمپینزٹی ٹونئٹی  انڈیا کی رسوائی جاری،انگلینڈ نے بھی دھول چٹادی

    سام سنگ کا نیا معرکہ؛ ’گلیکسی زی فولڈ 8 الٹرا‘ کی بڑی خصوصیات منظرعام پرآگئیں

    بلاگ

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.