بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)
کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر فوج اور ایف سی کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر تلاشی اور شناختی دستاویزات کی جانچ کا عمل جاری ہے۔شہریوں سے گزارش ہے کہ غیر ضروری پریشانی سے بچنے کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس اور گاڑی کے ضروری کاغذات ہمراہ رکھیں، اور سیکیورٹی اہلکاروں سے مکمل تعاون کریں۔

