بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)
بلوچستان کے بالائی علاقوں میں بارش گرمی کی شدت ٹوٹ گئی خضدا سوراب قلات کوئٹہ دیگر سرد اور بالائی علاقوں مونسون کی پہلی بارش موسم خوشگوار گرمی کی شدت میں کمی آگئی اطلاع کے مطابق ابھی تک مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ماہرین موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ نشیبی علاقوں تک برسنے کا امکان ہے اسوقت بلوچستان میں شدید گرمی پڑ رہی گرم علاقوں میں درجہ حرارت 50 تک پہچی ہوئی بارش ہونے سے سے گرم علاقوں کی موسم میں کافی گرمی کی شدت میں کمی آئیگی.


