Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نو تعینات ضلعی پولیس سربراہ سونیا شمروز خان کی نوشہرہ آمد 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    انورزیب خان پشاور۔۔
    نو تعینات ضلعی پولیس سربراہ سونیا شمروز خان کی نوشہرہ آمد ۔ضلعی پولیس سربراہ سونیا شمروز خان نے پولیس لائنز میں قائم یادگارِ شہداء پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہداء کے بلند درجات کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر انہوں نے وزٹرز بک میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کیے۔بعد ازاں ضلعی پولیس سربراہ نے نیو ڈی پی او کمپلیکس کے کانفرنس ہال میں ضلع بھر کے افسران کے ساتھ ایک تعارفی میٹنگ کی صدارت کی۔
    میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے ڈی پی او سونیا شمروز خان نے کہا: آپ سب نے اپنی محنت اور فرض شناسی سے اس محکمے کا نام روشن کرنا ہے۔ میں توقع کرتی ہوں کہ آپ اپنے پیشہ ورانہ کردار سے نہ صرف محکمے کے لیے باعثِ عزت بنیں گے بلکہ عوام کا اعتماد بھی بحال کریں گے۔ خواتین، بزرگ شہریوں اور بچوں کو درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہماری اولین ترجیح ہوگی۔ قانون کی عملداری، میرٹ اور شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی ہمارا نصب العین ہے۔”

    Related Posts

    ہوٹل کی چھت اچانک گر گئی

    نواب شاہ: عدالتی حکم کے نام پر دکانیں سیل، غیر دستخط شدہ اور بغیر سرکاری مہر کے نوٹس آویزاں ہونے پر سوالات اٹھ گئے

    شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی، شہید بینظیر آباد کی 20ویں فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا اجلاس، بجٹ منظور

    مقبول خبریں

    رانگو میں دینی مدرسے پر آ سمانی بجلی آن گری ،40 بچے بیہوش

    حسن خیل میں فتنہ الخواریج کا ڈرون حملہ خواتین بچوں سمیت دس افراد زخمی

    اولمپکس میں 128 برس بعد کرکٹ کی واپسی، مرد و خواتین کے مقابلوں میں 6-6 ٹیمیں ہوں گی شریک

    سونے کی گرتی قیمتوں کے بعد اب فی تولہ ریٹ کیا ہے؟

    دہلی ممبئی ایکسپریس وے پر بس ٹرک کے تصادم میں 8 مسافروں کی موت، 20 سے زائد زخمی

    بلاگ

    روپوال گمشدگی کیس: حقیقت یا خوفناک اتفاق؟

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.