Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب ہائی وے پٹرول بہاولنگر نے عدالتی مفرور کو گرفتار کر لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    بہاولنگر  رپورٹ:( عزیز اللہ ساقی)
    پنجاب ہائی وے پٹرول بہاولنگر نے کارروائی کرتے ہوئے عدالتی مفرور کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی عامر نوید اپنی ٹیم کے ہمراہ دورانِ گشت اور جرائم کی روک تھام کے سلسلے میں بائی پاس کے قریب موجود تھے اور ای پی پی چیکنگ کر رہے تھے۔ چیکنگ کے دوران خالد علی ولد ذوالفقار علی، سکنہ بستی جوڑانہ، ضلع بہاولنگر کو شناختی کارڈ کے ذریعے چیک کیا گیا۔ریکارڈ کی جانچ پڑتال پر معلوم ہوا کہ مذکورہ شخص مقدمہ نمبر 144/19، مورخہ 19-03-2025، بجرم 3/4 پی او، تھانہ صدر بہاولنگر میں بی کیٹیگری عدالتی مفرور ہے۔پنجاب ہائی وے پٹرول نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا اور رپورٹ نمبر 32 مورخہ 30-06-2026 کے تحت تھانہ صدر بہاولنگر کے محرر کے حوالے کر دیا، جہاں مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

    Related Posts

    واٹس ایپ گروپ کا ممبریا ایڈمن ہونا جرم نہیں، غیرقانونی مواد شیئر کرنے والا ہی ذمہ دار ہوگا، لاہور ہائیکورٹ

    مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

    جوڈیشل کمیشن کا بڑا قدم: چاروں ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے انٹرویو کمیٹیاں تشکیل

    مقبول خبریں

    واٹس ایپ گروپ کا ممبریا ایڈمن ہونا جرم نہیں، غیرقانونی مواد شیئر کرنے والا ہی ذمہ دار ہوگا، لاہور ہائیکورٹ

    جوڈیشل کمیشن کا بڑا قدم: چاروں ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے انٹرویو کمیٹیاں تشکیل

    سبی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی قبائلی رہنما وڈیرہ برکت کولاچی اور ان کا بیٹا اسپتال میں دم توڑ گئے

    تنخواہ نہ ملنے پر ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر نے خود کشی کر لی

    جرمنی:ہسپتال میں آتشزدگی،دوافرادہلاک،34جھلس گئے

    بلاگ

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    روپوال گمشدگی کیس: حقیقت یا خوفناک اتفاق؟

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.