Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ہندو نوجوان گولی لگنے سے زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    رپورٹ مجیب کھوسو
     جیکب آباد تھانہ سٹی کی حدود قائم الدین اسٹریٹ میں 17 سالہ ہندو نوجوان کپل کمار ولد سنتوش کمار گولی لگنے سے زخمی ہوگیا، جسے تشویشناک حالت میں ابتدائی طبی امداد کے بعد سکھر منتقل کردیا گیا۔ورثاء کے مطابق کپل کمار گھر کے اندر سریا لگنے کے باعث زخمی ہوا ہے، تاہم علاقے میں یہ چہ مگوئیاں بھی کی جا رہی ہیں کہ نوجوان نے مبینہ طور پر خود کو گولی مارکر  خود کشی کرنے کی کوشش کی ہے۔واقعے کی اصل وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکی ہیں اور مختلف دعوے کیے جا رہے ہیں۔ پولیس اور متعلقہ اداروں کی جانب سے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔واضح رہے کہ خودکشی یا کسی بھی دوسرے سبب سے متعلق دعوؤں کی تاحال سرکاری طور پر تصدیق نہیں ہوسکی ہے، جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی واقعے کی حقیقت سامنے آسکے گی۔

    Related Posts

    حادثے میں جاں بحق ہونے والے معصوم بچوں کے نام 

    لاہور:کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گر گئی،14 بچے جاں بحق

    کےالیکٹرک اوتھل کی ٹیم کی کرشنا مندر اوتھل آمد

    مقبول خبریں

    حادثے میں جاں بحق ہونے والے معصوم بچوں کے نام 

    رحیم یار خان، ہوٹل میں بیٹھ کر حکام کیخلاف نازیبا گفتگو کرنے پر مقدمہ درج

    ’’آپریشن بلیو اینڈوائٹ’’ اسرائیل نے ایران کے خلاف دو دنوں کے اندر دوبارہ جنگ کرنے کا اعلان کردیا

    سونے کی قیمت میں دوسرےروز بھی ہزاروں کمی، فی تولہ کتنےکا ہوگیا

    جڑانوالہ میں ٹریفک حادثہ، دو نوجوان جان کی بازی ہار گئے

    بلاگ

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.