Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

      دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی وکیل نے مقدمہ جیت لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیر داخلہ سندھ کا شہید بینظیرآباد میں مرکزی جلوس کا دورہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    شہید بینظیرآباد (نواب شاہ رپورٹ نفیس آرائیں)
    وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے محرم الحرام کے مرکزی جلوس میں شرکت کی اور شیراز چوک و اللہ والا چوک سمیت مختلف مقامات کا دورہ کرکے سیکیورٹی انتظامات، عزاداروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور ٹریفک پلان کا جائزہ لیا۔
    اس موقع پر وزیر داخلہ سندھ نے سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کا قیام حکومت سندھ کی اولین ترجیح ہے۔ پولیس، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے باہمی رابطے اور مؤثر حکمت عملی کے تحت فرائض انجام دیں۔
    انہوں نے حساس مقامات کی مسلسل نگرانی، جدید ٹیکنالوجی اور انٹیلی جنس بنیادوں پر اقدامات مزید مؤثر بنانے، جبکہ جلوس کے داخلی و خارجی راستوں کی نگرانی اور ایمرجنسی رسپانس فورسز کو الرٹ رکھنے کی ہدایت کی۔
    وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہث جلوس کے اختتام تک سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کی مسلسل نگرانی یقینی بنائی جائے۔

    Related Posts

    شہدادپور میں بھی محرم الحرام کے سلسلے میں عزاداری کے پروگرام عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کیے گئے

    تھانہ واڑی پولیس کی کامیاب کارروائی، دوہرے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم 72 گھنٹوں کے اندر گرفتار

    ستھرا پنجاب کے کے ملازمین ایک ماہ اور 26 دن سے تنخواہوں سے محروم

    مقبول خبریں

    امریکا کی تحویل میں آئل ٹینکر کے عملے کے 22 ایرانی کراچی پہنچ گئے، ایرانی قونصل خانے کے حوالے

    نئے امریکی پاسپورٹ پر بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر

    سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

    پہلا ٹی ٹوئنٹی ،آئرلینڈ نے ورلڈ چیمپیئن انڈیا  کاغرورخاک میں ملادیا

    ایپسٹین فائلز:مزید چہرے بے نقاب،بڑے نام سامنے آئینگے! امریکی عدالت کا محکمہ انصاف کو مزید خفیہ دستاویزات جاری کرنے کا حکم، ایگزیوس

    بلاگ

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    ’’سنہری موقع‘‘ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.