Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

      دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی وکیل نے مقدمہ جیت لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    زرعالم خان کا حلقہ پی کے 85 کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نوشہرہ انورزیب خان
     ڈیڈک چیئرمین نوشہرہ و رکن صوبائی اسمبلی حاجی زرعالم خان نے پیرسباق کے مختلف علاقوں حیات خان کلے ،کوچہ ڈھیری ،عمر آباد ،پیرسباق کا دورہ کیا اور جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے کے دوران حاجی زرعالم خان نے مختلف مقامات پر عوام سے ملاقاتیں کیں، ان کے مسائل سنے اور جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے عوامی آراء اور تاثرات حاصل کیے۔ اس موقع پر علاقہ مکینوں نے ترقیاتی منصوبوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کئی برسوں سے نظر انداز کیے گئے منصوبوں پر اب تیزی سے کام جاری ہے، جس سے عوام کو عملی ریلیف مل رہا ہے۔عوام نے حاجی زرعالم خان کی محنت، لگن اور عوامی خدمت کے جذبے کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ علاقے میں ترقیاتی عمل اسی رفتار سے جاری رہے گا۔اس موقع پر حاجی زرعالم خان نے کہا کہ عوام کی خدمت ان کی اولین ترجیح ہے اور حلقے کے تمام علاقوں میں بلاامتیاز ترقیاتی منصوبے مکمل کیے جائیں گے تاکہ عوام کو بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کی جا سکیں۔

    Related Posts

    سانگھڑ:کم آبادی والے علاقوں سرکاری سکولوں کا قیام،شہریوں کا تحفظات کا اظہار

    کوئٹہ نامعلوم مسلح افراد نے ریسٹورنٹ ‘کابل جان’ کے مالک کو قتل کردیا

    بلیلی میں ممتاز تاجر ہاشم خان نورزئی کے قتل کے خلاف دھرنا

    مقبول خبریں

    نامعلوم گاڑی کا مضرصحت شربت،درجنوں مدرسے کےطلباء کی حالت خراب،ہسپتال منتقل، استاد کی حالت تشویشناک

    امریکا کی تحویل میں آئل ٹینکر کے عملے کے 22 ایرانی کراچی پہنچ گئے، ایرانی قونصل خانے کے حوالے

    نئے امریکی پاسپورٹ پر بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر

    سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

    پہلا ٹی ٹوئنٹی ،آئرلینڈ نے ورلڈ چیمپیئن انڈیا  کاغرورخاک میں ملادیا

    بلاگ

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    ’’سنہری موقع‘‘ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.