Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سنی علماء کونسل ضلع مری طرف سے مدح صحابہ و مطالباتی ریلی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مری (راشد مغل سے)

     

     

    سنی علماء کونسل ضلع مری طرف سے مدح صحابہ و مطالباتی ریلینکالی جس میں جماعت اہلسنت راہ حق پارٹی کے کارکنوں اور رہنماؤں سمیت معزرین علاقہ بہت بڑی تعداد شریک تھی ریلی کے شرکاء ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے اور شان صحابہ اور شان اہلبیت کے حق نعرے لگاتے ہوئے مری مال روڈ کا چکر لگانے کے بعد جی پی او صدیق اکبر چوک پہنچے جہاں پر راہ حق پارٹی کے قاہدین مفتی نادر عباسی ناصر عباسی اشتیاق عباسی نے خطاب کرتے ہوئے حکومت وقت سے مطالبہ کیا کہ یکم محرم الحرام حضرت عمر کی شہادت کے عام تعطیل کا اعلان کیا جائے اور شان صحابہ میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف کا سدباب کے سخت قانونی کاروائیاں کرنے کا مطالبہ کیا کرتے کہا کہ محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے انتظامیہ کے ساتھ ہم مکمل تعاون کریں گے

    Related Posts

    ذہنی معذور نوجوان پر تین افراد کا تشدد

    ٹھٹھہ :نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ،دوپولیس اہلکارجاں بحق

    ایران – امریکا مذاکرات ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

    مقبول خبریں

    ٹھٹھہ :نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ،دوپولیس اہلکارجاں بحق

    ایران – امریکا مذاکرات ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

    آبنائے ہرمز میں نیا بحران؛ ٹرمپ نے ایران کو کھلی وارننگ دے دی، مفت گزرگاہ کے دن ختم؟

    ’’ بریکنگ بیڈ‘‘ ،نامور اداکار جینکارلو ایسپوزیٹو نے اسلام قبول کرلیا، نماز پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل

    ہنگامہ خیز طوفانی اور مختصر دور حکومت ،برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر پیر کو مستعفی ہوجائینگے

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.