Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کے حوالے سے اہم اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مری (راشد مغل سے)

     

     

    ڈی پی او آفس مری میں سٹی ٹریفک پولیس کی عید الاضحی کے موقع عہدہ کارکردگی مظاہرہ کرنے کرنے والے سٹی ٹریفک پولیس مری کے بیٹ انچارج اور وارڈنز میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ڈی پی او رضا تنویر سپرا کی زیر صدارت منعقد ہوا جس سٹی ٹریفک پولیس کے چیف آفیسر منیر احمد ہاشمی ایس ڈی پی او مری عرفان بٹ ایس ڈی پی او کوٹلی ستیاں نعیم احمد سمیت سٹی ٹریفک پولیس کے انتہائی متحرک وارڈنز ملک حفیظ الرحمن شیفق الرحمن طلعت محمود داؤد احمد ہارون شاہ کے علاؤہ سٹی ٹریفک پولیس اہکاروں نے بھرپور انداز میں شرکت کی اجلاس میں سٹی ٹریفک پولیس کے بیٹ انچارج اور وارڈنز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اجلاس کے دوران ڈی پی او مری کو مری آنے والے سیاحوں کی ٹریفک کو رواں رکھنے اور سٹی ٹریفک پولیس کے اہکاروں اور وارڈنز کی طرف سے رہنمائی فراہم کرنے کے حوالے سے مکمل بریفنگ دی گئی جس پر ڈی پی او مری نے سٹی ٹریفک پولیس مری کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا آئندہ بھی اسطرح کی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مری انتظامیہ سمیت سٹی ٹریفک پولیس مری کے وقار کو میں اضافہ کرینگے جس کی وجہ سے مری کی سیر و سیاحت پر بھی مثبت اثرات مرتب کرینگے اجلاس کے اختتام پرڈی پی او مری رضا تنویر سپرا عیدالاضحیٰ تعطیلات کے دوران عہدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بیٹ انچارج اور وارڈنز اور اہکاروں میں میں ڈی پی او مری رضا تنویر سپرا نے تعریفی اسناد سے نواز اور سٹی ٹریفک پولیس کو ہدایات دیں مری آنے والے شہریوں اور سیاحوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی اور خدمات کا سلسلہ کو مزید مؤثر بنانے پر زور دیا

    Related Posts

    پنجاب جوڈیشل سروس کے 20 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی گریڈ 21 میں ترقی

    نوجوان پاکستان کا قیمتی سرمایہ انہیں جدید تعلیم، تحقیق اور مساوی مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، یوسف رضا گیلانی

    خاندان اور جیل حکام نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی وفات کی افواہوں کی تردید کر دی

    مقبول خبریں

    نوجوان پاکستان کا قیمتی سرمایہ انہیں جدید تعلیم، تحقیق اور مساوی مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، یوسف رضا گیلانی

    امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: صدر ٹرمپ کی ‘برتھ رائٹ سٹیزن شپ’ ختم کرنے کی کوشش ناکام

    شیخوپورہ ، فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق، مختلف علاقوں سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں بھی برآمد

    ماڑی گیس کمپنی کے چھ مزدور مسلح افراد نے اغوا کرلئے

    حادثے میں جاں بحق ہونے والے معصوم بچوں کے نام 

    بلاگ

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.