Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خاتون نے  خودکشی کرلی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    جیکب آباد رپورٹ مجیب کھوسو
    جیکب آباد کے آباد تھانے کی حدود گاؤں کرم خان پنہور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 22 سالہ نوجوان خاتون رخسانہ پنہور نے مبینہ طور پر اپنی کنپٹی پر پستول سے فائر کرکے خودکشی کرلی۔واقعے کے بعد علاقے میں سوگ کی فضا پھیل گئی۔ اطلاع ملنے پر آباد تھانے کی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے کر ضروری قانونی کارروائی کے لیے سول اسپتال جیکب آباد منتقل کردیا، جہاں پوسٹ مارٹم اور دیگر قانونی مراحل مکمل کیے جائیں گے۔پولیس کے مطابق واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کی جارہی ہیں ۔ آخری اطلاعات تک واقعے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکی تھیں جبکہ پولیس کی جانب سے تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔

    Related Posts

    پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتوں میں شامل ٹیکسوں کی تفصیلات جاری

    دوکروڑکاسوناہڑپ کرنے کیلئے ڈکیتی کاڈرامہ،زرگر، بیٹے اورہم زلف سمیت گرفتار

    انگلینڈ کے خلاف ونڈے سیریز کے لئے ٹیم انڈیا کا اعلان، کوہلی اور بمراہ کی واپسی

    مقبول خبریں

    دوکروڑکاسوناہڑپ کرنے کیلئے ڈکیتی کاڈرامہ،زرگر، بیٹے اورہم زلف سمیت گرفتار

    انگلینڈ کے خلاف ونڈے سیریز کے لئے ٹیم انڈیا کا اعلان، کوہلی اور بمراہ کی واپسی

    ٹھٹھہ :نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ،دوپولیس اہلکارجاں بحق

    ایران – امریکا مذاکرات ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

    آبنائے ہرمز میں نیا بحران؛ ٹرمپ نے ایران کو کھلی وارننگ دے دی، مفت گزرگاہ کے دن ختم؟

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.