Share Facebook Twitter Email WhatsApp میاں چنوں:بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال ریلوے پھاٹک کے قریب ایک نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ضروری کارروائی کا آغاز کر دیا۔ متوفی کی شناخت اور واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔