ٹرمپ کو جھٹکا، امریکی عدالت نے ایچ ون بی (H-1B ) ویزا کی درخواست کے لیے ایک لاکھ ڈالر فیس وصولی روک دی
Share Facebook Twitter Email WhatsApp سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) سیالکوٹ اور اس کے گردونواح میں آندھی و طوفان اور تیز ہواؤں کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ بجلی کا نظام تعطل کا شکار ہو گیا اور درخت گر گئے جبکہ سائن بورڈ و فلیکسز وغیرہ جو مختلف روڈز پر آوحزاں تھیں وہ بھی گر گئیں۔