پشاورانورزیب خان
سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور پارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے جنرل سیکرٹری اعلامیے پر برس پڑے
علی امین گنڈا پور کی آڈیو لیک، پارٹی سے اختلاف رکھنے والے اراکین کو اعلامیہ کے ذریعے دھونس دھمکیاں نہ دی جائیں
مجھ پر الزامات لگانے والوں میں موجودہ وزیر اعلیٰ بھی شامل تھے، کیا ان کو پارٹی نے کبھی نوٹس جاری کیے تھے؟
یہ کیا بات ہوئی، تم ناچو تو فیش، ہم ناچیں تو مجرا

