Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ناسا کا آرٹیمسIII مشن کے لیے خلابازوں کا اعلان ، چاند پر لینڈنگ ٹیکنالوجی کی پریکٹس کرینگے

      421 گاڑیوں کا مالک ’ماسٹر مائنڈ‘موٹر سائیکل سوار ڈیفالٹر گرفتار، 2 ملین سے زائد جرمانہ عائد!

      بھارتی فضاؤں پر خاموش خطرہ؟ پڑوسی ممالک میں جی پی ایس سپوفینگ مراکز کا انکشاف

      ٹرمپ کو جھٹکا، امریکی عدالت نے ایچ ون بی (H-1B ) ویزا کی درخواست کے لیے ایک لاکھ ڈالر فیس وصولی روک دی

      ایلون مسک تاریخ کے پہلے ‘ٹریلینر’ بننے کو تیار؟ دولت کا حجم ہوش اڑا دینے کے لیے کافی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

       بغیر ہیلمٹ مین شاہراہِ پر چلانے پر موٹر سائیکل ضبط نیا قانون نافذ 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

     

    حکومت پنجاب کی طرف سے تمام موٹر بائیک استعمال کرنے والے شہریوں کے لئے ایک نیا قانون نافذ کر دیا گیا ہے جو بندہ بغیر ہیلمٹ کے مین شاہراہِ پر موٹر سائیکل چلائے گا اس کی موٹر بائیک قانون  کے تحت
    چوبیس گھنٹے کے لئے ضبط کر لی جائے گی چوبیس گھنٹے بعد اپنے اصل کاغذات دیکھا کر موٹر بائیک حاصل کی جا سکی گی۔ موٹر بائیک ضبط کرنے کے لیے پٹرولنگ پولیس کو اختیار دے دیا گیا ہے۔ پٹرولنگ پولیس نے لوگوں کو تنبیہ کی ہےکہ احتیاط کریں اور ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں۔

     

    Related Posts

    شہزاد صالح بھوتانی کی سزا معطل ، ہائیکورٹ کا   رہائی کا حکم 

    نامعلوم شخص ٹریفک حادثے میں شدیدزخمی

    آئرلینڈ کی سفیر میری اونیل کا سیالکوٹ چیمبر کا دورہ

    مقبول خبریں

    مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

    شادی ہے یا خفیہ مشن؟ ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی شادی کی تیاریوں نے دنیا کو تجسس میں مبتلا کر دیا

    ایشئین گیمز کیلئے پاکستان کرکٹ کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان، صاحبزادہ فرحان کو اہم ذمہ داری مل گئی

    بااثر زمیندار نے اپنی عدالت لگا لی چوری کے شبہ میں معصوم بچے کو باندھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

    قرضوں کی دلدل میں دھنستا پاکستان: 10 ماہ میں ملکی قرضوں کا حجم 81 ہزار ارب سے تجاوز کر گیا

    بلاگ

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.