سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)
ایک شخص جس کی عمر 60 سال سے زیادہ لگتی ہے شخص وہ راہ چلتے کسی حادثہ کا شکار ہوئے ہیں اور ان کو گورنمنٹ سردار بیگم ہسپتال سیالکوٹ میں داخل کروا دیا گیا ہے وہ اس وقت ہسپتال میں زیر علاج ہیں تاہم ان کی شناخت نہیں ہو رہی ہے اور وہ بے ہوشی کی حالت میں پڑے ہیں اگر کسی کو اس شخص کے بارے میں علم ہو تو تھانہ سول لائن پولیس سیالکوٹ سے رابطہ کرے
0529250331
میاں محمد شہباز ایس ایچ او تھانہ سول لائن سیالکوٹ
03456717191۔

