Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بھارتی فضاؤں پر خاموش خطرہ؟ پڑوسی ممالک میں جی پی ایس سپوفینگ مراکز کا انکشاف

      ٹرمپ کو جھٹکا، امریکی عدالت نے ایچ ون بی (H-1B ) ویزا کی درخواست کے لیے ایک لاکھ ڈالر فیس وصولی روک دی

      ایلون مسک تاریخ کے پہلے ‘ٹریلینر’ بننے کو تیار؟ دولت کا حجم ہوش اڑا دینے کے لیے کافی!

      پاکستان نے 16 ماہ میں 6 نئے سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے، بھارت پر مسلسل نگرانی کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ: رپورٹ

      رات بھراے سی چلانے والوں کے لیے الرٹ ، ان غلطیوں سے اے سی جلد ہوسکتی ہے خراب، بجلی کی ہوگی کھپت

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیر اطلاعات و تعلقاتِ عامہ خیبر پختونخوا کا سنٹرل جیل پشاور کا دورہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    انورزیب خان پشاور۔
    وزیر اطلاعات و تعلقاتِ عامہ خیبر پختونخوا،  شفیع جان نے آج سنٹرل جیل پشاور کا دورہ کیا، جہاں ان کا استقبال جناب بیت اللہ خان، ڈی آئی جی ریجنل پرزن آفس پشاور، اور جناب محمد وسیم خان، سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل پشاور نے کیا۔دورے کے دوران محترم وزیر  اطلاعات نے ڈرگ ری ہیبیلیٹیشن سینٹر، کک ہاؤس، جیل انڈسٹریز، نو قائم شدہ میڈیکل وارڈ، جیل لائبریری اور ای وزٹ سہولت کا معائنہ کیا۔ انہیں قیدیوں کی فلاح و بہبود، صحت، فنی تربیت اور بحالی سے متعلق جاری مختلف اقدامات اور پروگراموں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیر اطلاعات و تعلقاتِ عامہ نے خیبر پختونخوا کے انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات، جناب ریحان گل خٹک کی قیادت میں جاری مختلف اصلاحی، فلاحی اور بحالی پروگراموں کا بھی جائزہ لیا اور قیدیوں کی بحالی، ہنرمندی کے فروغ اور انہیں معاشرے کا مفید شہری بنانے کے لیے محکمہ جیل خانہ جات کی کاوشوں کو سراہا۔

    Related Posts

    وہ بہت طاقتور لوگ، اپنے بچوں تک پہنچنے سے پہلے بچوں کو خود مار دوں گا،اہلخانہ کومارنے سے قبل سرکاری ملازم کا ویڈیوبیان

    ہنگامی طبی خدمات کے عملے میں حفاظتی سامان کے 50 پیکٹس تقسیم

    عوام کے لئے حکومت کابڑا ریلیف ، بجلی کی قیمتوں میں کمی

    مقبول خبریں

    کیا دنیا کے خاتمے کی شروعات ہوچکی ؟ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں ڈرانے والے خلاصے!

    اس ریاست کی خواتین پیتی ہیں سب سے زیادہ شراب !  سگریٹ تک پھونکنے میں اول

    بس 4سال اور! آدھی سے زیادہ عورتیں رہ جائیں گی کنواری ، بچہ تو دور ، شادی سے بھی توبہ

    وہ بہت طاقتور لوگ، اپنے بچوں تک پہنچنے سے پہلے بچوں کو خود مار دوں گا،اہلخانہ کومارنے سے قبل سرکاری ملازم کا ویڈیوبیان

    عوام کے لئے حکومت کابڑا ریلیف ، بجلی کی قیمتوں میں کمی

    بلاگ

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.