Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بھارتی فضاؤں پر خاموش خطرہ؟ پڑوسی ممالک میں جی پی ایس سپوفینگ مراکز کا انکشاف

      ٹرمپ کو جھٹکا، امریکی عدالت نے ایچ ون بی (H-1B ) ویزا کی درخواست کے لیے ایک لاکھ ڈالر فیس وصولی روک دی

      ایلون مسک تاریخ کے پہلے ‘ٹریلینر’ بننے کو تیار؟ دولت کا حجم ہوش اڑا دینے کے لیے کافی!

      پاکستان نے 16 ماہ میں 6 نئے سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے، بھارت پر مسلسل نگرانی کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ: رپورٹ

      رات بھراے سی چلانے والوں کے لیے الرٹ ، ان غلطیوں سے اے سی جلد ہوسکتی ہے خراب، بجلی کی ہوگی کھپت

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ہنگامی طبی خدمات کے عملے میں حفاظتی سامان کے 50 پیکٹس تقسیم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    واب شاہ (رپورٹ: نفیس آرائیں)
    ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد عبدالصمد نظامانی اور ناری ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کی صدر عذرا میمن نے مسلم ہینڈز اور اسٹارز نیٹورک کے تعاون سے سندھ انٹیگریٹڈ ایمرجنسی ہیلتھ سروسز کے عملے میں حفاظتی سامان کے 50 پیکٹس تقسیم کیے۔ڈی سی آفس کے دربار ہال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر عبدالصمد نظامانی نے کہا کہ ہنگامی حالات میں عوام کو بروقت طبی امداد کی فراہمی نہایت اہم ہے، جبکہ ریسکیو اور ایمرجنسی سروسز کے اہلکاروں کو ضروری حفاظتی سامان کی فراہمی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے سماجی تنظیموں کے تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ سرکاری اداروں اور فلاحی تنظیموں کے اشتراک سے عوامی خدمات کے معیار کو مزید بہتر بنایا جا سکتا ہے۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ مینیجر سندھ انٹیگریٹڈ ایمرجنسی ہیلتھ سروسز اقصیٰ جمالی نے تعاون پر شکریہ ادا کیا، جبکہ ناری ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کی صدر عذرا میمن نے بتایا کہ فراہم کردہ 50 پیکٹس میں چھتریاں، کولنگ پیڈز، واٹر کولرز، ہاٹ اینڈ کولڈ واٹر بوتلیں، کولنگ ٹاولز، نیک کورز، او آر ایس پیکٹس، ہینڈ ہیلڈ فین، کاٹن پرنے اور زپ بیگز شامل ہیں۔ تقریب میں متعلقہ محکموں کے افسران اور سماجی تنظیموں کے نمائندگان نے بھی شرکت کی۔

    Related Posts

    وہ بہت طاقتور لوگ، اپنے بچوں تک پہنچنے سے پہلے بچوں کو خود مار دوں گا،اہلخانہ کومارنے سے قبل سرکاری ملازم کا ویڈیوبیان

    وزیر اطلاعات و تعلقاتِ عامہ خیبر پختونخوا کا سنٹرل جیل پشاور کا دورہ

    عوام کے لئے حکومت کابڑا ریلیف ، بجلی کی قیمتوں میں کمی

    مقبول خبریں

    وہ بہت طاقتور لوگ، اپنے بچوں تک پہنچنے سے پہلے بچوں کو خود مار دوں گا،اہلخانہ کومارنے سے قبل سرکاری ملازم کا ویڈیوبیان

    عوام کے لئے حکومت کابڑا ریلیف ، بجلی کی قیمتوں میں کمی

    تین دن کے بعدپھرسونے کی اڑان

    بھارتی فضاؤں پر خاموش خطرہ؟ پڑوسی ممالک میں جی پی ایس سپوفینگ مراکز کا انکشاف

    سرکاری ملازم کی اپنی اہلیہ اور چار کمسن بچوں کو ق ت ل کرنے کے بعد خودکشی کرنے کی کوشش

    بلاگ

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.