مری (بیورو رپورٹ بے نقاب نیوز)
میونسپل کارپوریشن مری ملی بھگت سے بااثر افراد اور ہوٹل مافیا کی طرف بند کئے گے راستوں کو فل فور واگزار کروایا کے کھلا جائے ان خیالات کا اظہار مری شہر کی سنیر جرنلسٹ اور رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ضلع مری راشد مغل نے اپنے ایک بیان میں کرتے ہوئے کیا انگریز دور میں پیدل چلنے کے والے لئے بنائے شارٹ کارٹ راستوں پر میونسپل کارپوریشن مری کے سابق کرپٹ انکروچمنٹ افسران اور مقامی ملازمین کی ملی بھگت سے شارٹ کارٹ راستوں پر یا تعمیرات کر کے بند کردییے ہیں یا پھر پانی کے وال ایک حکمت کے لگا بند کردئیے گئے ہیں یا پھر ان راستوں پر کھوکھا نما دوکانین بنا لاکھوں کرائے وصول کر رہے ہیں اور بچ گے ہیں ان پر سیوریج کے گندئے پانی چھوڑ رکھا تاکہ کوئی شارٹ کارٹ راستے کو بند کرنے کا جواز پیش کر کے بند کر اس قبضہ کیا جاسکے جس متعدد مثالیں پیش کی جا سکتی ہیں جن ہمالا ہوٹل اور سیروز ہوٹل دونوں طرف سے گزرنے والے راستے سمیت کلڈنہ ایمپائر ہوٹل کے عقب سے گزرنے والا شارٹ کارٹ راستہ امہران الثناء ہوٹل کے درمیان سے گزرنے والا راستہ اور اس طرح دیگر بازاروں سے گزرنے والے راستوں جیسے گرو مندر کے قریب سے گزرنے والے راستوں سمیت میونسپل کارپوریشن مری کی سرکاری بچی کچھی زمینوں پر قبضے کرنے والوں سے زمین واگزر جاہیں اور شارٹ کارٹ راستے واگزار کرجاہیں تاکہ مقامی افراد کی مشکلات کمی واقع ہو

