Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا انسان 150 سال تک زندہ رہ سکے گا؟ چینی کمپنی نے ‘اینٹی ایجنگ’ گولی  ایجاد کرلی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صاف ستھرا پنجاب کے ڈمپنگ پوائنٹ اور انتظامیہ کے خلاف احتجاج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میاں چنوں:بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال

     

     

    نواحی علاقے مسلم ٹاؤن کے رہائشیوں نے صاف ستھرا پنجاب کے ڈمپنگ پوائنٹ اور انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے شدید نعرے بازی کی۔
    مظاہرین کا کہنا تھا کہ صاف ستھرا پنجاب کا عملہ کوڑا کرکٹ کھلے عام ڈمپنگ پوائنٹ پر پھینک کر چلا جاتا ہے جبکہ اسے مٹی یا کور سے نہیں ڈھانپا جاتا، جس کے باعث آندھی اور تیز ہواؤں کے دوران کوڑا کرکٹ اڑ کر گھروں میں داخل ہو جاتا ہے۔اہل علاقہ کے مطابق ڈمپنگ پوائنٹ سے اٹھنے والی بدبو اور تعفن نے زندگی اجیرن بنا دی ہے، جبکہ گندگی کے باعث بچے، بزرگ اور خواتین مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔مظاہرین نے یہ بھی الزام عائد کیا کہ کوڑا اٹھانے والے ڈمپرز کم عمر ڈرائیوروں کے حوالے کیے گئے ہیں، جو شہریوں کی جان و مال کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں، تاہم متعلقہ انتظامیہ اس معاملے پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہےشہریوں نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے، ڈمپنگ پوائنٹ کو محفوظ بنانے اور عوامی صحت کو درپیش خطرات کا خاتمہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

    Related Posts

    گلگت بلتستان انتخابات: ابتدائی نتائج میں پیپلز پارٹی کو برتری، 7 حلقوں کے نتائج مکمل

    وزیرداخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات، فیلڈ مارشل کا خصوصی خط پہنچایا

    کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا مرکزی دفتر سیل، اسلحہ برآمد

    مقبول خبریں

    گلگت بلتستان انتخابات: ابتدائی نتائج میں پیپلز پارٹی کو برتری، 7 حلقوں کے نتائج مکمل

    کیا انسان 150 سال تک زندہ رہ سکے گا؟ چینی کمپنی نے ‘اینٹی ایجنگ’ گولی  ایجاد کرلی

    وزیرداخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات، فیلڈ مارشل کا خصوصی خط پہنچایا

    منجمد اثاثے ریلیز ہونگے نہ امریکی فوج کا انخلا ، ٹرمپ، خطے میں امریکی اڈے، اسرائیلی اثاثے اب جائز ہدف ہیں، قالیباف

    کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا مرکزی دفتر سیل، اسلحہ برآمد

    بلاگ

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    پیاس نے 50 زندگیاں نگل لیں،واقعہ دنیا کو بڑا سبق دے گیا،پانی ضائع کرنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.