Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مسلح افراد کی فائرنگ، صحافی جاں بحق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

     

     موسیٰ خیل میں مسلح افراد کی فائرنگ، صحافی لالا اسرافیل جاں بحق موسیٰ خیل شہر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں مقامی صحافی لالا اسرافیل جاں بحق ہو گئے۔ یہ واقعہ شہر کے علاقے ڈاکٹر گلی میں پیش آیا، جہاں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے انہیں نشانہ بنایا۔ عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔اطلاع ملتے ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی لاش کو ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
    ابتدائی طور پر قتل کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں، تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ دوسری جانب صحافی برادری اور مختلف سماجی حلقوں نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری اور واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اس بہیمانہ واقعے کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور مقامی افراد نے صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔

    Related Posts

    تجاوزات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 20 دکانیں سیل

    ڈسٹرکٹ پریس کلب ٹانک کا ماہانہ اجلاس

    مدرسے سے لاپتہ دو کمسن طالب علم باحفاظت بازیاب، ورثاء کے حوالے

    مقبول خبریں

    "پی سی بی کا نیا ‘آپریشن کلین اپ’:سرفراز کی چھٹی ، کیا یونس خان کا جادو ٹیم کو بحران سے نکال پائے گا؟”

    صرف 4500 روپے کے لیے شہری ہلاک، لرزا دینے والا انکشاف، انسپکٹر کی آنکھیں پرنم

    لاہور: ہوٹل میں لڑکی سے مبینہ زیادتی، سوتیلا باپ گرفتار، ہوٹلوں سے متعلق شکایات لیکن ایکشن کیوں نہیں؟

    "بے نقاب نیوز ‘‘بنا مظلوم کی آواز: معصوم بچے کی بازیابی پر شہریوں کی جانب سے خراجِ تحسین، ملزم گرفتار

    ایران کا مضبوط ہونے پرفخر، جنگ خاتمے کے لیے معاہدے پر راضی نہیں ہوا :ٹرمپ

    بلاگ

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    پیاس نے 50 زندگیاں نگل لیں،واقعہ دنیا کو بڑا سبق دے گیا،پانی ضائع کرنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ

    بلوچستان کے عام شہری آج بھی بنیادی ضروریات کے لیے پریشان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.