Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

      کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

      اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    میڈیکل سٹور پر ڈکیتی، نوجوان شدید زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ​میاں چنوں (رپورٹ عاصم کمال):

     

     

    بورا روڈ پر واقع اقبال میڈیکل سٹور پر 6 مسلح افراد نے ڈکیتی کے دوران ملک ناصر اور محمد ندیم پر قاتلانہ حملہ کر دیا۔​ملزمان نے دکان کے شیشے توڑ دیے اور دکاندار کے بھائی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر شدید زخمی کر دیا۔ ون فائیو (15) پر اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی، تاہم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
    ​ریسکیو ٹیم نے زخمی نوجوان کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا ہے، جبکہ پولیس نے واقعے کی تفتیش کا آغاز کر دیا ہے

    Related Posts

    . بزم سخن میلسی کے صدر مرید عباس خاور کے ہاں محفل مشاعرہ

    قطار نہ انتظار،اب گھربیٹھے پاسپورٹ تیار

     سموگ کا باعث بننے والے یونٹس کے خلاف کریک ڈائون تیز

    مقبول خبریں

    قطار نہ انتظار،اب گھربیٹھے پاسپورٹ تیار

    یہ بھارت ہے،نذرانہ نہ دینے پر ڈاکٹر نے 14 سالہ لڑکی کی ٹانگ دوبارہ توڑ دی

    سری لنکا : اولڈ ایج ہوم میں آتشزدگی، 11 افراد ہلاک

    پنجاب پولیس: میرٹ، مداخلت اور تبادلوں کی سیاست کے درمیان جاری کشمکش

    ایران کے رہبرِ اعلٰی مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں: صدر ٹرمپ

    بلاگ

    بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور عوامی بے چینی

    پنجاب پولیس: میرٹ، مداخلت اور تبادلوں کی سیاست کے درمیان جاری کشمکش

    تصویریں دھندلی کیوں تھیں 

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.