Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

      کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

      اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سری لنکا : اولڈ ایج ہوم میں آتشزدگی، 11 افراد ہلاک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    سری لنکا میں اولڈ ایج ہوم میں لگی ہولناک آگ کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔
    میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ بدھ کی شام تقریبا 5 بج کر 30 منٹ پر پیش آیا۔ آگ سری لنکا کے کلوتار ضلع کے انگرووٹوٹا علاقے میں واقع اولڈ ایج ہوم میں لگی، جو راجدھانی کولمبو سے تقریبا 65 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ہے۔
     آگ انتہائی تیزی سے پھیل گئی، جس کے باعث متعدد افراد عمارت میں پھنس گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے کی ممکنہ وجہ گیس سلنڈر میں دھماکا بتائی جا رہی ہے، تاہم حکام واقعے کی مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔

    Related Posts

    "تہران اور واشنگٹن میں کشمکش: ایران اثاثوں کی فوری رہائی جبکہ ٹرمپ معاہدے کے دستخط پر بضد”

    قطار نہ انتظار،اب گھربیٹھے پاسپورٹ تیار

    یہ بھارت ہے،نذرانہ نہ دینے پر ڈاکٹر نے 14 سالہ لڑکی کی ٹانگ دوبارہ توڑ دی

    مقبول خبریں

    "تہران اور واشنگٹن میں کشمکش: ایران اثاثوں کی فوری رہائی جبکہ ٹرمپ معاہدے کے دستخط پر بضد”

    قطار نہ انتظار،اب گھربیٹھے پاسپورٹ تیار

    یہ بھارت ہے،نذرانہ نہ دینے پر ڈاکٹر نے 14 سالہ لڑکی کی ٹانگ دوبارہ توڑ دی

    سری لنکا : اولڈ ایج ہوم میں آتشزدگی، 11 افراد ہلاک

    پنجاب پولیس: میرٹ، مداخلت اور تبادلوں کی سیاست کے درمیان جاری کشمکش

    بلاگ

    بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور عوامی بے چینی

    پنجاب پولیس: میرٹ، مداخلت اور تبادلوں کی سیاست کے درمیان جاری کشمکش

    تصویریں دھندلی کیوں تھیں 

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.