Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

      کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

      اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

      مصنوعی ذہانت کا انقلاب: کون سی یونیورسٹی ڈگریاں وقعت کھو بیٹھیں گی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسسٹنٹ کمشنرز کے مختلف پمپنگ اسٹیشنز کے اچانک دورے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر ( رپورٹ/عبد الرحمان راجپوت )

     

     

    بارشوں کے دوران نکاسی آب کے نظام کو فعال رکھنے کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک، اسسٹنٹ کمشنرز کے مختلف پمپنگ اسٹیشنز کے اچانک دورے۔ڈپٹی کمشنر سکھر نادر شہزاد خان کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر سکھر سٹی سارہ فراز اور اسسٹنٹ کمشنر نیو سکھر بشریٰ منصور نے ضلع میں جاری بارشوں کے پیشِ نظر تعلقہ سکھر سٹی اور تعلقہ نیو سکھر کے مختلف ڈسپوزل اور پمپنگ اسٹیشنز کا اچانک دورہ کیا اور نکاسی آب کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے کے دوران دونوں افسران نے پمپنگ اسٹیشنز میں نصب مشینری کی آپریشنل حالت، پمپس کی تعداد، فیول کی دستیابی، اسٹینڈ بائی جنریٹرز کی فعالیت، عملے کی حاضری اور ڈیوٹی روسٹر کا باریک بینی سے معائنہ کیا۔ انہوں نے متعلقہ افسران اور اسٹیشن انچارجز سے بارش کے دوران ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے کیے گئے انتظامات کے بارے میں بھی تفصیلی بریفنگ حاصل کی۔

    Related Posts

    دکانوں میں آتشزدگی،لاکھوں روپے کا نقصان

    کنڈا سسٹم اور جلے ہوئے ٹرانسفارمر تبدیل نہ کرنے کے خلاف احتجاج

    پاکپتن: چار اوباشوں کی لڑکی سے درندگی، ویڈیو بھی بنالی

    مقبول خبریں

    پاکپتن: چار اوباشوں کی لڑکی سے درندگی، ویڈیو بھی بنالی

    دہلی: ہوٹل میں آتشزدگی سے 21 افراد ہلاک

    چک نمبر 58 پندرہ ایل کا سپوت محمد شعبان وطن عزیز پر قربان

    ایران امریکا مذاکرات مسلسل جاری، وقت آ گیا ہے کہ کسی نہ کسی طریقے سے معاہدہ کیا جائے: ٹرمپ

    تاجروں کے لئے خوشخبری، حکومت نے دکانیں کھولنے کے اوقات کار بڑھا دئیے

    بلاگ

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    مضبوط آئی جی یا محدود اختیارات؟ پنجاب پولیس کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

    ”بیوروکریسی کو داغدار کرتے ٹک ٹاکر افسران“ ملک محمد سلمان کا کالم

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.