Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

      کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

      اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

      مصنوعی ذہانت کا انقلاب: کون سی یونیورسٹی ڈگریاں وقعت کھو بیٹھیں گی؟

      ایپل کا پاکستان میں بڑا اقدام:DARAZ پر بطور ’منظورشدہ ری سیلر‘ باضابطہ آغاز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈپٹی کمشنرکا خیابان اقبال پارک کینٹ کا دورہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

     

     

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صبا اصغر علی نے خیابان اقبال پارک کینٹ کا دورہ کیا اور پارک کی ری ویمپنگ، بحالی، تزئین و آرائش، اپ گریڈیشن اور شہریوں کیلئے تفریحی سہولیات کی بہتری کے مجوزہ منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن نعیم بشیر، ڈائریکٹر پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) محبوب الٰہی اور ہیلپنگ ہینڈز آرگنائزیشن کے مقامی حکام بھی موجود تھے۔ متعلقہ افسران نے ڈپٹی کمشنر کو پارک میں مجوزہ ترقیاتی کاموں، گرین ایریاز کی بحالی، واکنگ ٹریکس، لینڈ اسکیپنگ، بچوں کیلئے تفریحی سہولیات، شجرکاری اور دیگر عوامی سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے بریفنگ دی ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی نے پارک کے مختلف حصوں کا معائنہ کرتے ہوئے ہدایت کی کہ خیابان اقبال پارک کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے۔

    Related Posts

    ٹانک کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک، ڈپٹی کمشنر کی کمشنر ڈیرہ سے اہم ملاقات

    بغیر منظور شدہ نقشہ جات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن

    ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے شہری انفراسٹرکچر کی بہتری کے منصوبوں پر پیش رفت، میئر نواب شاہ کی اہم اجلاس میں شرکت

    مقبول خبریں

     کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    سیاست سے عدالت تک: ‘دن کاٹنے’ کے لیے 50 سال بعد وکالت کا لائسنس بحال ، ایڈووکیٹ شیخ رشید احمد اب چیمبر میں بیٹھیں گے

    اٹلی میں چار پاکستانی کھیت مزدوروں کو کار میں بند کرکے جلا دیا گیا

    :”ہم تخت کے لیے نہیں، آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں”: شہزادی نور پہلوی

    کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

    بلاگ

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    مضبوط آئی جی یا محدود اختیارات؟ پنجاب پولیس کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

    ”بیوروکریسی کو داغدار کرتے ٹک ٹاکر افسران“ ملک محمد سلمان کا کالم

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    ابراہیمی معاہدے: مسلم دنیا بدل رہی ہے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.