Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گریڈ 1 تا 4 کی سرکاری آسامیوں کے لیے انٹرویوز کا سلسلہ  جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    ٹنڈوالہیار رپورٹ تیمور رضا قائم خانی
    ٹنڈوالہیار: سندھ بھر کی طرح ضلع ٹنڈو الہیار میں بھی گریڈ 1 تا 4 کی سرکاری آسامیوں کے لیے انٹرویوز کا سلسلہ گزشتہ روز سے باقاعدہ طور پر جاری ہے، جہاں مختلف محکموں کے امیدواروں کے انٹرویوز مرحلہ وار لیے جا رہے ہیں۔انٹرویو سینٹرز پر انتظامیہ کی جانب سے امیدواروں کی سہولت کے لیے مؤثر اور منظم انتظامات کیے گئے ہیں۔ امیدواروں کی بڑی تعداد کے باوجود پورے عمل کو بہتر انداز میں چلانے کے لیے اضافی کاؤنٹرز قائم کیے گئے ہیں جبکہ رش کو کنٹرول کرنے کے لیے عملے کی تعداد میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔انتظامی ذرائع کے مطابق انٹرویو سینٹرز پر پانی، بیٹھنے کی مناسب جگہ، رہنمائی کاؤنٹرز اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے تاکہ امیدواروں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ابتدائی دنوں میں رش اور دباؤ کی صورتحال کے باوجود اب انتظامات کو مزید بہتر بنا دیا گیا ہے اور پورا عمل منظم انداز میں جاری ہے۔اس موقع پر متعلقہ افسران نے انٹرویو سینٹرز کا دورہ بھی کیا اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے میں سیکشن آفیسر مزمل حسین، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سر رفیق احمد جتوئی، ڈپٹی ڈی ای او (ایڈمن) سمینہ یاسمین، ڈپٹی ڈی ای او اے۔ عبدالغفور پتافی، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر سر نور محمد اور اسسٹنٹ اصغر اوٹھو موجود تھے۔دورے کے دوران افسران نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انٹرویو کے پورے عمل کو مکمل طور پر میرٹ، شفافیت اور منصفانہ اصولوں کے مطابق جاری رکھا گیا ہے

    Related Posts

    وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ: کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی منظوری، 10 روپے کا نوٹ ختم کر کے سکہ لانے کا اعلان

    ضلع خوشاب کے لیے اعزاز: ملک غضنفر وڈھل ٹوانہ کی پانچ ملکی تقابلی تحقیق کینیڈا کے ادارے سے شائع

    سیالکوٹ: سیشن عدالت کا بڑا فیصلہ، قتل میں ملوث ملزم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا

    مقبول خبریں

    وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ: کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی منظوری، 10 روپے کا نوٹ ختم کر کے سکہ لانے کا اعلان

    عنوان: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو: متحدہ عرب امارات نے عمان کو 42 رنز سے شکست دیدی

    سیالکوٹ: سیشن عدالت کا بڑا فیصلہ، قتل میں ملوث ملزم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا

    دیر بالا: زمین کے تنازع پر فائرنگ سے خاتون زخمی، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر

    بلاگ

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.