Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

      کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

      اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

      مصنوعی ذہانت کا انقلاب: کون سی یونیورسٹی ڈگریاں وقعت کھو بیٹھیں گی؟

      ایپل کا پاکستان میں بڑا اقدام:DARAZ پر بطور ’منظورشدہ ری سیلر‘ باضابطہ آغاز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    واپڈا کی نجکاری کے خلاف ہائیڈرو یونین کا احتجاج مظاہرہ، ریلی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    مورو (رپورٹ محمد اسلم مغل)
    قائد مزدور عبدالطیف نظامانی اور فخر مزدور نثار احمد شیخ کی کال پر مورو سیپکو آفس میں واپڈا اور بجلی کے اداروں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، احتجاج میں سیپکو ملازمین، مزدوروں اور یونین رہنماؤں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور نجکاری کے فیصلے کے خلاف فلک شگاف نعرے بازی کی، احتجاجی مظاہرے کی قیادت ہائیڈرو یونین کے چیئرمین شاہنواز ملاح، ڈویزنل سیکریٹری عبدالحمید گھانگھرو اور زونل سیکریٹری امتیاز ملاح نے کی اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ واپڈا اور بجلی کے اداروں کی نجکاری ملازمین اور عوام دونوں کے مفادات کے خلاف ہے۔، مظاہرین نے ہاتھوں میں بڑے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر نجکاری مخالف نعرے درج تھے، احتجاج کے دوران سیپکو آفس مورو سے ایک ریلی بھی نکالی گئی جو شہر کے مختلف راستوں سے گزرتی ہوئی پریس کلب مورو پہنچی، جہاں شرکاء نے نجکاری کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا، یونین رہنماؤں کا کہنا تھا کہ حکومت اگر واپڈا اور بجلی کے اداروں کی نجکاری کے فیصلے سے دستبردار نہ ہوئی تو احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا

    Related Posts

     کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    سیاست سے عدالت تک: ‘دن کاٹنے’ کے لیے 50 سال بعد وکالت کا لائسنس بحال ، ایڈووکیٹ شیخ رشید احمد اب چیمبر میں بیٹھیں گے

    اٹلی میں چار پاکستانی کھیت مزدوروں کو کار میں بند کرکے جلا دیا گیا

    مقبول خبریں

     کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    سیاست سے عدالت تک: ‘دن کاٹنے’ کے لیے 50 سال بعد وکالت کا لائسنس بحال ، ایڈووکیٹ شیخ رشید احمد اب چیمبر میں بیٹھیں گے

    اٹلی میں چار پاکستانی کھیت مزدوروں کو کار میں بند کرکے جلا دیا گیا

    :”ہم تخت کے لیے نہیں، آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں”: شہزادی نور پہلوی

    کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

    بلاگ

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    مضبوط آئی جی یا محدود اختیارات؟ پنجاب پولیس کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

    ”بیوروکریسی کو داغدار کرتے ٹک ٹاکر افسران“ ملک محمد سلمان کا کالم

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    ابراہیمی معاہدے: مسلم دنیا بدل رہی ہے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.