Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

      مصنوعی ذہانت کا انقلاب: کون سی یونیورسٹی ڈگریاں وقعت کھو بیٹھیں گی؟

      ایپل کا پاکستان میں بڑا اقدام:DARAZ پر بطور ’منظورشدہ ری سیلر‘ باضابطہ آغاز

      AIانقلاب کی دستک، اینویڈیا نے پی سی چپ متعارف کرادی

      اے آئی کا بلبلہ پھوٹنے لگا! لاکھوں ملازمین کو فارغ کرنے والی کمپنیاں اخراجات کے بوجھ سے پریشان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ادائیگیٔ حج کے بعد وطن واپسی پر سینئیر صحافی رانا محمد عاصم کا پرتپاک استقبال

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    شیخوپورہ(رپورٹ اسامہ طفیل)
    ضلع شیخوپورہ کے معروف سونے کے تاجر حاجی محمد اشرف کے صاحبزادے رانا محمد عاصم، ان کی اہلیہ اور دیگر عزیز و اقارب کی حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپسی پر ان کے گھر آمد کے موقع پر سینئر صحافیوں اور معززین نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔اس موقع پر سینئر صحافی شیخ سفیان علی، محمد طاہر خان، سابق سیکرٹری اطلاعات پریس کلب شیخوپورہ حکیم  محمود بیگ ،سنئیر صحافی اسامہ طفیل، نجی چینل کے کیمرہ مین رانا احتشام اشرف سمیت دیگر شخصیات نے گلدستے پیش کیے اور حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔ملاقات کے دوران مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے روح پرور ماحول، عبادات اور حج کے یادگار لمحات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر حاجی رانا محمد عاصم زرگر نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے سفر کے لمحات زندگی بھر فراموش نہیں کیے جا سکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ جسم تو پاکستان واپس آ گیا ہے، مگر روح آج بھی مکہ و مدینہ کی فضاؤں میں بسی ہوئی ہے۔صحافیوں کے وفد نے کھجوروں، آبِ زم زم اور دیگر تبرکات کی تواضع پر اہل خانہ کا شکریہ ادا کیا۔

    Related Posts

    دوافرادکا قتل،پولیس ملزموں کوٹریس کرنے میں ناکام

    "آپ نے مجھے دیس نکالا کیوں دیا؟”حکومت ملی تو ہر دوسرے مہینے خود آ کر منصوبوں کی نگرانی کروں گا”نواز شریف

    واپڈا کی نجکاری کے خلاف ہائیڈرو یونین کا احتجاج مظاہرہ، ریلی

    مقبول خبریں

    "آپ نے مجھے دیس نکالا کیوں دیا؟”حکومت ملی تو ہر دوسرے مہینے خود آ کر منصوبوں کی نگرانی کروں گا”نواز شریف

    سونے کی قیمت میں 4600 روپے فی تولہ اضافہ

    سکیورٹی فورسز کا قلات، خضدار اور مستونگ میں مشترکہ اور بڑے پیمانے پر آپریشن کامیابی سے جاری

    امریکہ میں اندھا دھند فائرنگ، مشتبہ حملہ آور سمیت 7 افراد ہلاک

    امریکی عدالت نے ٹرانس جینڈر فوجیوں پر پابندی لگانے والی ٹرمپ کی پالیسی کے خلاف حکم امتناعی برقرار رکھا

    بلاگ

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    مضبوط آئی جی یا محدود اختیارات؟ پنجاب پولیس کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

    ”بیوروکریسی کو داغدار کرتے ٹک ٹاکر افسران“ ملک محمد سلمان کا کالم

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    ابراہیمی معاہدے: مسلم دنیا بدل رہی ہے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.