Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

      کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

      اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

      مصنوعی ذہانت کا انقلاب: کون سی یونیورسٹی ڈگریاں وقعت کھو بیٹھیں گی؟

      ایپل کا پاکستان میں بڑا اقدام:DARAZ پر بطور ’منظورشدہ ری سیلر‘ باضابطہ آغاز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    محنت کش بزرگ کا نافرمان بیٹے کے خلاف احتجاج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ضلع خیرپور

    ہنگورجا: رپورٹ فیاض محسن سولنگی

     

     


    ہنگورجا کے قریب رسول آباد بس اسٹاپ کے رہائشی محنت کش بزرگ رانو ولد غلام نبی سولنگی نے اپنے نافرمان بیٹے رمضان کے مبینہ طور پر بری صحبت اختیار کرنے کے خلاف سٹی پریس کلب ہنگورجا میں صحافیوں کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ان کا بیٹا چوروں اور آوارہ افراد کی صحبت میں پڑ گیا ہے۔
    جب انہوں نے اپنے بیٹے کو ایسی صحبت سے منع کیا تو اس نے نہ صرف انہیں بلکہ اپنے دیگر بھائیوں کو بھی مارنے پیٹنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کا بیٹا علاقے کے مبینہ منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے ساتھ رہنے لگا ہے، جس کی وجہ سے ہنگورجا اور دیگر علاقوں کی پولیس بلاوجہ انہیں اور ان کے محنت کش بیٹوں کو تنگ کرتی ہے، جس سے وہ شدید ذہنی پریشانی کا شکار ہیں۔
    اگر کوئی شخص ان کے بیٹے رمضان کے ساتھ کسی قسم کا لین دین یا معاملہ کرتا ہے تو اس کا ذمہ دار وہ خود ہوگا۔ انہوں نے روتے ہوئے کہا کہ آج کے بعد ان کا اور ان کے دیگر بیٹوں کا رمضان کے ساتھ کوئی تعلق یا واسطہ نہیں رہا۔ انہوں نے اپنے بیٹے کو اپنی زندگی اور جائیداد سے لاتعلق (لا دعویٰ) قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کے اچھے یا برے اعمال کا ذمہ دار وہ خود ہوگا۔
    آخر میں انہوں نے ایس ایس پی خیرپور، ایس ایچ او ہنگورجا اور دیگر متعلقہ حکام سے اپیل کی کہ ان کا یہ احتجاج قانونی ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے۔

    Related Posts

    آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ کااعلان، پاکستان، بھارت،افغانستان،بنگلہ دیش سے بھی اہم شخصیات کی شرکت متوقع

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے مختلف آپریشنز، فتنہ الہندستان کے 17 دہشت گرد ہلاک

    ٹانک کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک، ڈپٹی کمشنر کی کمشنر ڈیرہ سے اہم ملاقات

    مقبول خبریں

     کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    سیاست سے عدالت تک: ‘دن کاٹنے’ کے لیے 50 سال بعد وکالت کا لائسنس بحال ، ایڈووکیٹ شیخ رشید احمد اب چیمبر میں بیٹھیں گے

    اٹلی میں چار پاکستانی کھیت مزدوروں کو کار میں بند کرکے جلا دیا گیا

    :”ہم تخت کے لیے نہیں، آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں”: شہزادی نور پہلوی

    کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

    بلاگ

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    مضبوط آئی جی یا محدود اختیارات؟ پنجاب پولیس کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

    ”بیوروکریسی کو داغدار کرتے ٹک ٹاکر افسران“ ملک محمد سلمان کا کالم

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    ابراہیمی معاہدے: مسلم دنیا بدل رہی ہے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.