بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
بلوچستان کو امن کا گہوارہ بنانے کے لیے سیکیورٹی فورسز کا قلات، خضدار اور مستونگ میں مشترکہ اور بڑے پیمانے پر آپریشن کامیابی سے جاری ، جس کے دوران گن شپ ہیلی کاپٹروں، ڈرون طیاروں اور پاک فوج کے بھاری قافلوں کو دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی طرف تیزی سے پیش قدمی کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے ، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شرپسند عناصر کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا کر علاقے میں مکمل امن و امان تک آپریشن جاری رہے گا

