Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

      مصنوعی ذہانت کا انقلاب: کون سی یونیورسٹی ڈگریاں وقعت کھو بیٹھیں گی؟

      ایپل کا پاکستان میں بڑا اقدام:DARAZ پر بطور ’منظورشدہ ری سیلر‘ باضابطہ آغاز

      AIانقلاب کی دستک، اینویڈیا نے پی سی چپ متعارف کرادی

      اے آئی کا بلبلہ پھوٹنے لگا! لاکھوں ملازمین کو فارغ کرنے والی کمپنیاں اخراجات کے بوجھ سے پریشان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بجٹ میں سرکاری ملازمین، مزدوروں اور محنت کش طبقے کو ریلیف فراہم کیا جائے ،پا کستان ورکرز فیڈریشن 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    صوابی( حق نواز خان)

     

    پاکستان ورکرز فیڈریشن  کے صدر شوکت علی انجم۔ سرپرست اعلی چوہدری محمد یاسین۔جنرل سیکرٹری اسد محمود۔ چئیرمین چوہدری عبدالرحمن آسی نے اپنے مشترکہ بیان میں حکومت پاکستان اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بجٹ 2026-27 میں سرکاری ملازمین، مزدوروں اور محنت کش طبقے کو حقیقی اور مؤثر ریلیف فراہم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، بجلی، گیس، پیٹرولیم مصنوعات اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے ملازمین اور مزدور طبقے کی زندگی شدید مشکلات سے دوچار کر دی ہے، جبکہ تنخواہوں اور مراعات میں مناسب اضافہ نہ ہونے کے باعث لاکھوں خاندان معاشی دباؤ کا شکار ہیں۔

    Related Posts

    دو ملزمان گرفتار، ناجائزاسلحہ برآمد

    میری قوم لاوارث نہیں ہم اپنے بہادر غلام حسین مگسی کے ساتھ ہیں نوابزادہ علی رضا خان  

    مستونگ سمیت مختلف شہروں میں پیٹرول کی قلت

    مقبول خبریں

    امریکہ میں اندھا دھند فائرنگ، مشتبہ حملہ آور سمیت 7 افراد ہلاک

    امریکی عدالت نے ٹرانس جینڈر فوجیوں پر پابندی لگانے والی ٹرمپ کی پالیسی کے خلاف حکم امتناعی برقرار رکھا

    یوکرین پر روسی حملوں میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

    بجلی مزید مہنگی،نیپرا آج فیصلہ کرے گی

    بلاگ

    مضبوط آئی جی یا محدود اختیارات؟ پنجاب پولیس کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

    ”بیوروکریسی کو داغدار کرتے ٹک ٹاکر افسران“ ملک محمد سلمان کا کالم

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    ابراہیمی معاہدے: مسلم دنیا بدل رہی ہے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    "کبھی ہمارے گھر بھی آئیے” کیا ہم خاندانی رشتوں کی گرم جوشی کھو رہے ہیں‘‘؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.