Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

      مصنوعی ذہانت کا انقلاب: کون سی یونیورسٹی ڈگریاں وقعت کھو بیٹھیں گی؟

      ایپل کا پاکستان میں بڑا اقدام:DARAZ پر بطور ’منظورشدہ ری سیلر‘ باضابطہ آغاز

      AIانقلاب کی دستک، اینویڈیا نے پی سی چپ متعارف کرادی

      اے آئی کا بلبلہ پھوٹنے لگا! لاکھوں ملازمین کو فارغ کرنے والی کمپنیاں اخراجات کے بوجھ سے پریشان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عوامی پریس کلب کے وفد کی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر  سے ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    چکوال (جلیل نقوی)
    عوامی پریس کلب ضلع چکوال (رجسٹرڈ) کے ایک وفد نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر چکوال چوہدری ذوالفقار عباس سے ملاقات کی اور محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے متعلق عوامی مسائل، خدمات اور حالیہ اقدامات پر تفصیلی گفتگو کی۔وفد کی قیادت بانی چیئرمین عوامی پریس کلب ضلع چکوال ڈاکٹر زاہد عباس چوہدری نے کی اس موقع پر صدر عوامی پریس کلب ضلع چکوال ممتاز احمد راجپوت اور ممبر ایگزیکٹو باڈی عوامی پریس کلب ضلع چکوال جلیل نقوی بھی موجود تھے۔ملاقات کے دوران گاڑیوں کی ٹرانسفر، ٹوکن ٹیکس، پراپرٹی ٹیکس، پروفیشنل ٹیکس اور پراپرٹی کی رجسٹری کے لیے درکار این او سی کے حوالے سے عوامی سوالات اور شکایات زیر بحث آئیں۔ وفد نے بعض شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ گاڑیوں کی ٹرانسفر کے اپروول کے لیے غیر ضروری رکاوٹوں اور مبینہ طور پر رقم طلب کیے جانے کی اطلاعات سامنے آتی ہیں۔

    Related Posts

    بجٹ میں سرکاری ملازمین، مزدوروں اور محنت کش طبقے کو ریلیف فراہم کیا جائے ،پا کستان ورکرز فیڈریشن 

    فیکٹری میں چوکیدار کی گولی لگی لاش برآمد

    اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

    مقبول خبریں

    امریکہ میں اندھا دھند فائرنگ، مشتبہ حملہ آور سمیت 7 افراد ہلاک

    امریکی عدالت نے ٹرانس جینڈر فوجیوں پر پابندی لگانے والی ٹرمپ کی پالیسی کے خلاف حکم امتناعی برقرار رکھا

    یوکرین پر روسی حملوں میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

    بجلی مزید مہنگی،نیپرا آج فیصلہ کرے گی

    بلاگ

    مضبوط آئی جی یا محدود اختیارات؟ پنجاب پولیس کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

    ”بیوروکریسی کو داغدار کرتے ٹک ٹاکر افسران“ ملک محمد سلمان کا کالم

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    ابراہیمی معاہدے: مسلم دنیا بدل رہی ہے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    "کبھی ہمارے گھر بھی آئیے” کیا ہم خاندانی رشتوں کی گرم جوشی کھو رہے ہیں‘‘؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.