میاں چنوں(عاصم کمال کی رپورٹ)
مخدوم پور پہوڑاں تھانہ مخدوم پورپہوڑاں کی حدود میں رامے فارما میاں چنوں کے سیل مین کو دن دیہاڑے 12/8آر کے نزدیک واقع "احمد تھیم کے آموں کے باغ کے قریب ڈکیتی کی سنسنی خیز واردات کارروائی اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل پر سوار 3 نامعلوم ملزمان نے اسلحے کے زور پر 45ہزار روپے نقدی لوٹ لیے اور موقع سے باآسانی موٹر سائیکل پر فرارہو گئے پولیس نے موقع پر پہنچ کرکاروائی شروع کردی ۔

