Share Facebook Twitter Email WhatsApp قصور(سلطان فرید کی رپورٹ ) قصور کے نواحی گائوں پنڈی جٹاں میں حضرت بابا حب علی سرکار المعروف بابا ون پیر سرکار کے عرس مبارک کی تقریبات جاری ہیں۔عرس پاک کی پہلی نشست ہوئی اور کل دوپہر 2 بجے ختم پاک ہو گا اور 4 بجے کبڈی میچ تگڑا مقابلہ ہو گا ۔