Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیپکو افسران، سکھر سمال ٹریڈرز اور سکھر ڈویلپمنٹ الائنس کے عہدیداروں کا اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر (رپورٹ/عبدالرحمن راجپوت) سکھر سمال ٹریڈرز کے صدر اور سکھر ڈویلپمنٹ الائنس کے چیئرمین حاجی محمد جاوید میمن کی زیر صدارت سیپکو افسران، سکھر سمال ٹریڈرز اور سکھر ڈویلپمنٹ الائنس کے عہدیداروں کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایس ای پی سی او کے درمیان عوامی مسائل کے حل اور موجودہ لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر حاجی محمد جاوید میمن اور دیگر رہنمائوں نے عوام اور تاجر برادری کو درپیش مسائل جن میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، کٹوتی بل، ٹرانسفارمرز کی خرابی اور بلوں کی درستگی سمیت دیگر مسائل سیپکو افسران کے سامنے پیش کئے۔ اجلاس میں سیپکو چیف آپریشن مشتاق احمد بردی، کمرشل چیف اسد اللہ مغل، سپرنٹنڈنٹ انجینئر عبدالحق سیال، سابق سی ای او خلیل احمد چانڈیو اور سب ڈویژنل آفیسر مشتاق قریشی نے مسائل سنے ۔ اس موقع پر سیپکو کے چیف آپریشن مشتاق احمد بردی نے کہا کہ  سیپکو بجلی کے بل ادا کرنے والے صارفین کو مکمل سہولیات فراہم کرے گا۔ ۔ اس موقع پر سکھر اسمال ٹریڈرز اور ایس ڈی اے کے عہدیداران غلام مصطفیٰ پھلپوٹو، محمد عامر فاروقی، مولانا عبید اللہ بھٹو، خورشید احمد میرانی، علامہ نور احمد قاسمی، عبدالقادر شیوانی، عیدان جاگیرانی، محمد منیر میمن، مختیار شامی، محبوب صدیقی، محمد منشی، شفیق، شفیق، عبدالقادر شیوانی اور دیگر بھی موجود تھے۔ میرانی، ڈاکٹر سعید اعوان، عدنان اعظم خان، عبدالباری انصاری، محمد رضوان قادری، شاہد حسین بھٹی، امداد جھنڈیر، شاہد مگسی، سلیم جاگیرانی، محمد عارف بھٹی، امان اللہ بھٹی، جمیل سومرو، محمد عرفان، محمد فیصل، راشد صدیقی، افضال الدین مہر، محمد رفیق اور دیگر بھی موجود تھے۔

    Related Posts

    خیبر پختونخوا پولیس میں اہم تبادلے

    پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

    فیلڈ مارشل سے چینی وزیر کی ملاقات، سٹریٹجک شراکت داری مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ

    مقبول خبریں

    بگ بی اور ان کے پرستاروں میں بلٹ پروف شیشے کی دیوار حائل،1982 سے جاری روایت کیا قائم رہ سکے گی?

    خیبر پختونخوا پولیس میں اہم تبادلے

    پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

    فیلڈ مارشل سے چینی وزیر کی ملاقات، سٹریٹجک شراکت داری مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ

    فیلڈمارشل سے کھلی شکایت: "ترجمانوں کو زبان سکھائی جاتی ہے، معاملہ آرمی چیف کے سامنے اٹھاؤں گا”مولانا فضل الرحمان

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.