Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت کا انقلاب: کون سی یونیورسٹی ڈگریاں وقعت کھو بیٹھیں گی؟

      ایپل کا پاکستان میں بڑا اقدام:DARAZ پر بطور ’منظورشدہ ری سیلر‘ باضابطہ آغاز

      AIانقلاب کی دستک، اینویڈیا نے پی سی چپ متعارف کرادی

      اے آئی کا بلبلہ پھوٹنے لگا! لاکھوں ملازمین کو فارغ کرنے والی کمپنیاں اخراجات کے بوجھ سے پریشان

      ملائشیا چھوٹے بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی عائد

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مقابلہ،ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شیخوپورہ (رپورٹ اسامہ طفیل)

     شیخوپورہ میں سی سی ڈی پولیس اور مبینہ مسلح ملزمان کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق لاگر روڈ سیمنٹ نالہ کے قریب ناکہ بندی کے دوران تین مشکوک افراد موٹرسائیکل پر سوار ہو کر آئے جنہیں رکنے کا اشارہ کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے رکنے کے بجائے جدید اسلحہ سے فائرنگ شروع کر دی۔ ملزمان کی فائرنگ سے سرکاری گاڑی کو نقصان پہنچا جبکہ ایک گولی گاڑی کے ٹائر پر لگنے سے ٹائر پھٹ گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے دوران ایک کانسٹیبل کی چھاتی پر بھی گولی لگی تاہم بلٹ پروف جیکٹ پہننے کی وجہ سے وہ محفوظ رہا۔ پولیس نے حقِ حفاظتِ خود اختیاری کے تحت جوابی فائرنگ کی۔ایف آئی آر کے مطابق فائرنگ کے دوران ملزمان کا ایک ساتھی اپنے ہی ساتھیوں کی گولی لگنے سے زخمی ہو کر گر گیا جبکہ دو ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی ملزم نے اپنی شناخت زبیر ولد عنایت سکنہ کوٹلہ پنجو بیگ کے نام سے کروائی اور دورانِ تفتیش اپنے ایک ساتھی کا نام فیاض عرف ساجو بتایا۔ تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ملزم موقع پر ہی دم توڑ گیا۔واقعہ کی اطلاع اعلیٰ حکام کو دے دی گئی جبکہ نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے فرار ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

    Related Posts

    پاکستان کشیدگی کم کرنے،جنگ بندی برقراررکھنےکی کوشش جاری رکھے، ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کااسحاق ڈار کوفون

    سعید میمن کا اغوا،کل احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا

    لبنان پر اسرائیلی حملے: ایران نے امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات معطل کر دیے، تیل کی قیمتوں میں تیزی

    مقبول خبریں

    پاکستان کشیدگی کم کرنے،جنگ بندی برقراررکھنےکی کوشش جاری رکھے، ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کااسحاق ڈار کوفون

    پاکستان کو ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2028 کی میزبانی مل گئی، بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار

    لبنان پر اسرائیلی حملے: ایران نے امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات معطل کر دیے، تیل کی قیمتوں میں تیزی

    پنجاب پولیس تبادلوں کا امکان، دو آر پی اوز اور دو ڈی پی اوز کی تبدیلی زیر غور

    COCKROACH IS BACK: ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کے بانی کا  امریکا سے واپسی اوراحتجاج کا اعلان

    بلاگ

    ”بیوروکریسی کو داغدار کرتے ٹک ٹاکر افسران“ ملک محمد سلمان کا کالم

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    ابراہیمی معاہدے: مسلم دنیا بدل رہی ہے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    "کبھی ہمارے گھر بھی آئیے” کیا ہم خاندانی رشتوں کی گرم جوشی کھو رہے ہیں‘‘؟

    ٹیکس زدہ معیشت اور مہنگائی میں پسنے والی عوام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.