سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) تحصیل پسرور کے تھانہ بڈیانہ کے علاقہ چھوٹے جدران میں معصوم بچے پر مبینہ تشدد کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ متاثرہ بچے کے والد کے مطابق بچے کو اس کی چچی نے تشدد کا نشانہ بنایا، کڑوی مرچیں کھلائیں اور گلا دبانے کی کوشش کی۔
بچے کی والدہ نے انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے معصوم بچے پر ظلم کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

