بلوچستان( رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز) ممتازحسین مگسی نے اپنے بیان میں اہل اسلام کو عیدالاضحی مبارک باد پیش کی انھوں نے کہا اس بابرکت دن کے طفیل اللہ پاک ہمارے جائز حاجات پورا کرے۔ ہماری دعائیں قبول فرمائے نفرتیں ختم کرکے ہم کو انسانیت کی خدمت کی توفیق عطا کرے انھوں ملک کی سالمیت اور امن کیلئے اللہ پاک سے دعا کی کہ تمام امت مسلم میں اتحاد اتفاق کی فضا قائم ہو۔
اللہ تعالیٰ نفرتیں ختم کرکے ہم کو انسانیت کی خدمت کی توفیق عطا کرے:ممتازحسین مگسی

