Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نوابشاہ :قومی یگانگت، حب الوطنی اور انسدادِ انتہاپسندی کے فروغ کیلئے سیمینار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نوابشاہ (رپورٹ: نفیس آرائیں)محکمۂ سوشل ویلفیئر اینڈ چائلڈ پروٹیکشن شہید بینظیرآباد کے زیرِ اہتمام، سماجی تنظیم ہاری ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تعاون سے ہاری ماڈل اسکول افضال شاہ ٹاؤن لائن پار نوابشاہ میں قومی یگانگت، حب الوطنی، انسدادِ انتہاپسندی اور تحفظِ اطفال کے موضوع پر ایک پُروقار آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا، جس میں ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد عبدالصمد نظامانی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔سیمینار کے دوران افواجِ پاکستان کی جانب سے “معرکۂ حق  آپریشن بنیان المرصوص” میں انجام دی جانے والی جرأت مندانہ خدمات، لازوال قربانیوں اور دفاعِ وطن کیلئے پیش کردہ کردار کو بھرپور انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر عبدالصمد نظامانی، ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر غلام محمد سھتو، صدر ہاری ویلفیئر ایسوسی ایشن اکرم خاصخیلی اور دیگر مقررین نے کہا کہ موجودہ قومی و بین الاقوامی حالات کے تناظر میں قومی اتحاد، اخوت، رواداری، برداشت اور حب الوطنی کے جذبات کو فروغ دینا ناگزیر ہوچکا ہے اختتام پر ملکی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور پائیدار امن و استحکام کیلئے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔تقریب میں ایڈیشنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر مرتضیٰ گوہر، چائلڈ پروٹیکشن آفیسر ذوالفقار رند، منظور احمد ملاح، مسلم فاروق سمیت مختلف سماجی، تعلیمی، فلاحی اور سرکاری شخصیات نے بھی شرکت کی۔

    Related Posts

    سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

    یاسر عباس فراز نے پی ایچ ڈی کا اعزاز اپنے نام کر لیا

    عید الاضحیٰ پر چھٹیوں کا اعلان

    مقبول خبریں

    سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

    عید الاضحیٰ پر چھٹیوں کا اعلان

    شی جن پنگ اور پوتن کی بیجنگ میں ملاقات، جامع جنگ بندی وقت کی ضرورت، دنیا ’جنگل کے قانون‘ کی طرف بڑھ رہی ہے ، صدر شی

    انمول عرف پنکی کی گرفتاری میں سابق کانسٹیبل کا اہم کردار، پولیس حکام نے بڑا انعام دینے کا فیصلہ کرلیا، ملزمہ کا جوڈیشل ریمانڈ کالعدم

    پاکستان وائٹ واش، رضوان کی ذمہ دارانہ بیٹنگ بھی بنگلہ دیش سے شکست سے نہ بچا سکی

    بلاگ

    ”کتوں کو بھی انصاف چاہیے “ میاں حبیب کا کالم

    پاکستان کا خاموش بیڈ روم بحران: جنسی ادویات کا بڑھتا ہوا رجحان اور ازدواجی تعلقات، مردانگی اور ذہنی صحت پر اس کے اثرات

    قیادت کا فرق,, ایک آئی جی جو ڈھال بن گیا، دوسرے جو خاموش رہے

    شرمناک حقیقت: پاکستان میں خواتین کے خلاف جرائم بڑھ رہے ہیں

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.