مری (راشد مغل)ڈپٹی کمشنر مری عمر اویس کیانی کی ہدایت پر مری کشمیر پوائنٹ پی ائی اے پارک کے عقب میں واقع ایک نجی غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی عمارت کے خلاف آپریشن کیا گیا آپریشن کی نگرانی سی ,او, مری, مبارک حسین, اور ایم, او, پی, رضا الہی اور ایم, او ,ار, عمار محمود نے کی آپریشن دو گھنٹے تک جاری رہا اپریشن ہیوی مشینری کے ساتھ کیا گیا أپریشن کے دوران عمارت کے بقیہ حصوں کو مکمل مسمار کیا گیا آپریشن میں بلڈ نگ انسپکٹر طارق قریشی , ایم سی کے ڈی مالشنگ سٹاف پیرا فورس کے اہکاروں کی بھاری نفری موقع پر موجود تھی اس موقع ڈپٹی کمشنر مری عمر اویس کیانی کا کہنا تھا مری میں ہر قسم کی تعمیرات پر مکمل پابندی ہے اور غیر قانونی تعمیرات مکمل کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

