الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا
Share Facebook Twitter Email WhatsApp سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)پورے پنجاب کی طرح سیالکوٹ میں بھی پٹواریوں کی اپنے جائز مسائل کے لئے ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پٹواریوں کی ہڑتال کے باعث عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔