Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مخدوم سعید الزمان عاطف اور سینئر سیاستدان محمد خان جونیجو کے درمیان اہم ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    حیدرآباد( رپورٹ :دلدار علی بلال)
    سروری تنظیم کے بانی چیئرمین اور سندھ ادبی بورڈ کے چیئرمین مخدوم سعید الزمان عاطف اور سینئر سیاستدان محمد خان جونیجو کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں سندھ کی موجودہ سیاسی صورتحال، عوامی مسائل، بلدیاتی نظام اور آئندہ بلدیاتی انتخابات سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
    ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے مضبوط اور بااختیار بلدیاتی نظام ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ صاف پانی، صحت، تعلیم اور سڑکوں جیسے بنیادی مسائل کے حل کے لیے مقامی اداروں کو فعال اور مستحکم بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل ہو سکیں۔
    اس موقع پر مخدوم سعید الزمان عاطف نے کہا کہ سندھ کے عوام ہمیشہ امن، بھائی چارے اور ترقی پسند سوچ کے حامی رہے ہیں، اس لیے سیاسی قوتوں کو ذاتی مفادات کے بجائے عوامی خدمت کو ترجیح دینی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو مثبت سیاست کی جانب راغب کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ سندھ اور ملک کے بہتر مستقبل کو یقینی بنایا جا سکے۔

    Related Posts

    خان پور:واش روم کی بوسیدہ چھت گرنے سے نہاتے ہوئے بزرگ جاں بحق

    جنوبی افریقی کاروباری وفد کی چیرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ سے ملاقات

    تربت یو سی ملک آباد کے علاقے میں فائرنگسی ٹی ڈی اہلکار جان بحق

    مقبول خبریں

    پنجابی گلوکارہ کا پراسرار اغوا، نہر سے کار اور باڈی برآمد

    پاکستان کا خاموش بیڈ روم بحران: جنسی ادویات کا بڑھتا ہوا رجحان اور ازدواجی تعلقات، مردانگی اور ذہنی صحت پر اس کے اثرات

    روٹی کی قیمت بڑھا دی گئی، مزدور طبقہ پریشان

    متحدہ عرب امارات کے نیوکلئیر پلانٹ پر حملہ ” فالس فلیگ آپریشن“تھا، ایران

    بجلی صارفین پرٹیکسز کی بھرمار،فی یونٹ نوروپے اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف

    بلاگ

    پاکستان کا خاموش بیڈ روم بحران: جنسی ادویات کا بڑھتا ہوا رجحان اور ازدواجی تعلقات، مردانگی اور ذہنی صحت پر اس کے اثرات

    قیادت کا فرق,, ایک آئی جی جو ڈھال بن گیا، دوسرے جو خاموش رہے

    شرمناک حقیقت: پاکستان میں خواتین کے خلاف جرائم بڑھ رہے ہیں

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.