Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لڑکی اور دو کم عمر بچیوں کے اغواء کا انکشاف ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے شاھینا شیر علی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میرپورخاص (رپورٹ / قیصر راجہ راجپوت ) ڈپٹی ڈائریکٹر ترقی نسواں میرپورخاص ڈویزن طارق وحید بلوچ کے مطابق

    صوبائی وزیر برائے وومن ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ سندھ شاھینا شیر علی نے سوشل میڈیا پر چلنے والی اس خبر کا سخت نوٹس لیا ہے جس میں تحصیل سندھڑی، تھانہ دلبر مہر کی حدود سے مڱڻهار برادری کی ایک 18 سالہ لڑکی اور دو کم عمر بچیوں کے اغواء کا انکشاف ہوا ہے جس پر صوبائی وزیر نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور مغوی بچیوں کی جلد اور محفوظ بازیابی یقینی بنائی جائے اطلاعات کے مطابق مری قبیلے سے تعلق رکھنے والے دس سے زائد افراد اس واقعہ میں ملوث ہیں واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ دو مرکزی ملزمان کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر شاھینہ شیر علی کی خصوصی ہدایات پر ڈپٹی ڈائریکٹر وومن ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ میرپورخاص، طارق وحید بلوچ کی جانب سے پولیس حکام اور مغوی لڑکیوں کے ورثاء سے مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ متاثرہ خاندان کو ہر ممکن معاونت اور قانونی مدد فراہم کی جا سکے۔

    Related Posts

    نوابشاہ: عیدالاضحیٰ پر صفائی و آلائشوں کی بروقت تلفی یقینی بنانے کی ہدایت

    گل کیریو، کے قریب جھاڑیوں میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی،علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

    روٹی کی قیمت بڑھا دی گئی، مزدور طبقہ پریشان

    مقبول خبریں

    روٹی کی قیمت بڑھا دی گئی، مزدور طبقہ پریشان

    متحدہ عرب امارات کے نیوکلئیر پلانٹ پر حملہ ” فالس فلیگ آپریشن“تھا، ایران

    بجلی صارفین پرٹیکسز کی بھرمار،فی یونٹ نوروپے اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف

    پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 5 روزہ دورے پر پہنچ گئے، بلاول ہاؤس میں ڈیرے ڈال لیے

    خلیجی ممالک کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ایران پر حملہ روک دیا

    بلاگ

    قیادت کا فرق,, ایک آئی جی جو ڈھال بن گیا، دوسرے جو خاموش رہے

    شرمناک حقیقت: پاکستان میں خواتین کے خلاف جرائم بڑھ رہے ہیں

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.