Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شیخ فیاض الدین اور سابق ایم پی اے حاجی محمد ارشد جاوید کی صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کے شیخ زید ہسپتال کے دورہ پر خصوصی ملاقاتت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خان پور ( رانا عبدالغفارراجپوت تحصیل رپورٹر سے)مرکزی رہنما مسلم لیگ ن سابق معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان و سابق ایم این اے شیخ فیاض الدین اور صوبائی رہنما مسلم لیگ ن سابق ایم پی اے حاجی محمد ارشد جاوید کی صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کے شیخ زید ہسپتال کے دورہ پر خصوصی ملاقات_
    اس موقع پر سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن عظمت محمود، ایم این اے سردار اظہر خان لغاری، ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان ظہیر انور جپہ، ڈی پی او رحیم یار خان عرفان علی سموں، معروف کاروباری شخصیت حاجی ابراھیم، ایم پی اے نسرین ریاض، سابق ایم پی اے محمود الحسن چیمہ، پروفیسر شیخ زیر میڈیکل کالج ہاسپٹل ڈاکٹر سلیم لغاری، ایم ایس شیخ زید ہاسپٹل رحیم یار خان و دیگر موجود تھے_
    ملاقات کے دوران صوبائی وزیر صحت نے بتایا کہ جدید برن یونٹ چار ارب روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جا رہا ہے اور اسے دو سال میں مکمل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے جنوبی پنجاب کے عوام کیلئے ایک بڑا تحفہ ہے۔ اس موقع پر سیکرٹری صحت پنجاب عظمت محمود نے کہا کہ پنجاب حکومت صحت عامہ کے شعبہ میں انقلابی اقدامات کر رہی ہے اور منصوبہ کی تکمیل مقررہ مدت میں یقینی بنائی جائے گی_

    Related Posts

    نواب شاہ:دو دہائیوں سے مسلسل کامیابیاں دلانے والی یونین کمیٹی بنیادی سہولیات سے محروم، عوام کا اعلیٰ قیادت سے نوٹس لینے کا مطالبہ

    سکھر ضلع میں انسداد پولیو مہم کا دوسرا دن، ڈپٹی کمشنر نے اپنی ٹیم کے ساتھ گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول بیراج کالونی کا دورہ کیا

    چیئرمین ڈائریکٹر سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ سید پیر محمد شاہ نے سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ سیکریٹریٹ کا دورہ کیا

    مقبول خبریں

    بجلی صارفین پرٹیکسز کی بھرمار،فی یونٹ نوروپے اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف

    پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 5 روزہ دورے پر پہنچ گئے، بلاول ہاؤس میں ڈیرے ڈال لیے

    خلیجی ممالک کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ایران پر حملہ روک دیا

    ایران جنگ اور مہنگائی : ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر، مڈٹرم پولز میں ڈیموکریٹس کو واضح برتری

    نئی تجاویز بھی مسترد،ایران کو کوئی رعایت نہیں دیں گے، وہ جانتے ہیں جلد کیا ہونے والا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

    بلاگ

    قیادت کا فرق,, ایک آئی جی جو ڈھال بن گیا، دوسرے جو خاموش رہے

    شرمناک حقیقت: پاکستان میں خواتین کے خلاف جرائم بڑھ رہے ہیں

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.